استاد محترم میری معلومات کے مطابق تو شہتیر اُس لکڑی کو بولا جاتا ہے جو عموماً گھر کی تعمیر کے دوران چھت کے یاں ستونوں کے سہارے کے لیے استعمال ہوتی ہے. باقی آپ کچھ وضاحت کریں اس لفظ کے بارے میں
اور یہ تو بڑا مشہور محاورہ ہے اپنی آنکھ کاتنکا نظر نہیں آتا لیکن لوگوں کی آنکھ کے شہتیر نظر آ جاتے ہیں...