بلکل میں نے بھی اسی تشریح کے ساتھ یہ شعر سنا تھا باقی مجھے تو تشریح کرنے والی نے یہ بھی بتایا تھا علامہ اقبال کو اس شعر کی وجہ سے 2 دن جیل میں بھی گزارنے پڑئے اور علماء وقت نے ان پر کفر کا فتوی بھی جاری کر دیا تھا...
اور تقریباً میں نے بھی یقین کیا ہی ہوا تھا. آج اس لڑی میں آ کر پتا چلا کے یہ...