اکمل بھائی میں بھی معذرت کہتی ہوں کہ اگر عورت ساری زندگی خاوند کے گھر پر گزار دیتی ہے اور اپنی زندگی میں اسے بار ہا بار اسے یہ ہی سننے کو ملتا ہے نکل جاو میرے گھر سے..
میاں بیوی کی آپسی محبت ہی اس مسئلہ کا حل یے اور اگر آپ شوہر حضرات کے پاس دلائل ہیں تو خواتین کے پاس بھی بہت سے دلائل ہیں