ماشاءاللہ یہ تو بڑی اچھی بات ہے تجوید بھی پڑھی اور حافظ بھی ہیں اللہ آپ کو باعمل حافظ بنائے آمین.
میرا خیال ہے ہے جس مدرسے سے آپ نے تعلیم حاصل کی ہے ویسے مدرسوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے سو میں سے کوئی دس یاں پندرہ مدرسے ایسے ہوں گے
بات وہاں کے اسلام کی یاں یہاں کے اسلام کی نہیں ہے میرا...