نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    عامر بھائی میں ٹھیٹ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور آپ کو پتا ہے کہ پنجابی گھرانوں کا ماحول کیسا ہوتا ہے اور مثالیں بھی ایسی کلاسیکل قسم کی دی جاتی ہیں جن کا اثر رات گئے تک جاری رہتا ہے. اب کی جو مثال ہے وہ گجرات شریف کے لیے نہیں ہے لیکن گجراتیوں کے لیے ہے ہو سکتا ہے اس مثال کے بعد مجھے...
  2. حمیرا عدنان

    پانی نہ ہوا جس کو میسر لبِ دریا

    شاعر کا نام میرا خیال ہے عباس تابش ہے کوئی 8 سال پہلے سُنا تھا
  3. حمیرا عدنان

    پانی نہ ہوا جس کو میسر لبِ دریا

    بلکل ٹھیک کہا ہے لیکن تدوین کا اختیار نہیں ہے یہاں پر
  4. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    میری سرگوشی کی گوُنج کا تو پتا نہیں گجرات تک پہنچی ہے یہاں نہیں لیکن یہ مثال تو میرا خیال ہے پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے.. :p ایک اور سرگوشی ہے کہیں تو بتا دوں
  5. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    محترم بھائی جان اس حساب سے تو میں پھر پکی قسم کی مسلمان ہوئی کیونکہ ہمارے ایمان کی تجدید تو تقریباً ہر مہینے میں ایک دو بار ہو ہی جاتی تھی. پاکستان میں ہمارے گھر کے قریب ہی ایک مسجد تھی جس میں اکثر و بیشتر اس میں اجتماعات اور جلسے وغیرہ ہوتے رہتے تھے اور مسجد میں چار بڑے قسم کے لاؤڈ-اسپیکر...
  6. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف ۔۔!

    خوش آمدید شہزاد عامر صاحب محفل میں خوش آمدید
  7. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    گرائیں :sneaky::sneaky: مطلب آپ کا تعلق بھی گجرات سے یعنی
  8. حمیرا عدنان

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    اس کا مطلب ہے میں اپنے رائٹر ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دوں اور ساتھ میں کچھ میڈیا والوں کو بھی کال کر دوں انٹرویو کے لیے :D:D آپ کے پرس کے ساتھ ریز گاری چھپر کی ہے وہ کوئی ادھار تو نہیں ہے یہ کام تو ہاتھ کی صفائی کا ہے
  9. حمیرا عدنان

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    بہت شکریہ بھائی
  10. حمیرا عدنان

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    بہت ہی عمدہ بھائی اندازِ بیاں بہت عمدہ ہے اور اوپر سے اتنی خوبصورت تحریر سونے پر سہاگہ کا ہی کام کرتی ہے.... ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لیے
  11. حمیرا عدنان

    رہبرِمنزل

    بہت خوب عامر شہزاد صاحب اگر رہبرِمنزل آپ کے ساتھ ہو اور اَسرارِ منزل کا بھی پتا ہو تو میرا خیال ہے پھر آپ کو وِصالِ منزل سے کوئی نہیں روک سکتا
  12. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید
  13. حمیرا عدنان

    ذرا سی بهول۔۔۔۔

    چلیں پھر مزا کریں ثناء عامر اکمل زیدی بھائی نے آپ کو ایک نئی تحریر کی لیے مرکزی خیال تو مہیا کر دیا ہے اب آپ کی تحریر کا انتظار ہے
  14. حمیرا عدنان

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    جی جی چوہدری صاحب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
  15. حمیرا عدنان

    پردہ

    جزاک اللہ مہرین صاحبہ پہلی ہی کاوش انتہائی عمدہ ہے
  16. حمیرا عدنان

    تعارف السلام علیکم، بھائیوں اور بہنوں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید مہرین صاحبہ محفل میں خوش آمدید
  17. حمیرا عدنان

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    شکریہ عثمان بھائی
Top