نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    بہت خوب نیرنگ بھائی ایک بار پھر سے ڈھیروں داد قبول فرمائیے ماشاءاللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو. اب آپ مولوی اور چوہدری کو بولیں وہ کوئی منصوبہ ترتیب دیں اور آخری وقت میں آپ ہاتھ کر دیں (y)
  2. حمیرا عدنان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    محترم خان صاحب میں کل جب یہ تحریر لکھ رہی تھی تو مجھے سو فیصد یقین تھا کہ کیسی نا کسی کے منہ سے بات ضرور سننے کو ملے گئی کہ اذان کی آواز سے ، اذان کے الفاظ سن کر شیطان دُور بھاگتا ہے ، لہذا بچہ شیطان کے شر اور وساوس سے بچ جاتا ہے. اور بھی بہت سےفلسفے استعمال کئیے جاتے ہیں جیسے بچے کی عمر لمبی...
  3. حمیرا عدنان

    سلطان باہو اوکھا

    بہت ودھیا شراکت ہے ویر جی خوش رو تے وسدے رو
  4. حمیرا عدنان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    میری ناقص معلومات کے مطابق ہم میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کہا تھا کہ اسے دنیا میں بھیجا جائے اور اگر بھجوانا ہی مقصود ہے تو کم سے کم ہم سے رائے تو لی جائے کہ یہ فلاں شخص تمہارے باپ کی حیثیت سے ٹھیک رہے گا یہ فلاں عورت تمہاری ماں کی حیثیت سے ٹھیک رہے گئی یہ بہت نیک ہے خوبصورت ہے... معاذاللہ میں...
  5. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی بھائی اب اس گجراتی کا ذکر ہے یاں سرحد پار کے گجراتی کا وہ تو سیانے لوگ ہی کنفرم کر سکتے ہیں ویسے سیانے لوگ تو آپ کے گجرات شہر میں بھی ہیں انہی سے کنفرم کر لیں. میں نے بھی پوچھا تھا اپنی سیانی خالہ سے وہ یہ کہتی ہیں جس طرح پنجابی پنجابی ہوتا ہے چاہے سرحد پار کا ہو یا پاکستان کا اسطرح گجراتی...
  6. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    نہی ویر جی باقی کج لوگ اپنے علاقیاں وچ رہندئے ہوئے وہی پنجابی نہی بول سکدئے میں سوچیا کتھے تُسی وی..........
  7. حمیرا عدنان

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    جی جی شکریہ ہی ادا کیا ہے ہم نے آپ سب محفلین تو ہماری سر آنکھوں پر
  8. حمیرا عدنان

    درد پل پل دہائی دیتا ہے ۔ رؤف خلش

    بہت خوب عندلیب
  9. حمیرا عدنان

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    بہت خوب احمد بھائی کیا عمدہ نظم ہے شکریہ شراکت کا
  10. حمیرا عدنان

    ہمارا معاشرہ ہی ایسا ہے ہر کیسی کو پورا جہاں نہیں ملتا بہت سوں کو گھر میں بھی ہٹلر کا سامنا کرنا...

    ہمارا معاشرہ ہی ایسا ہے ہر کیسی کو پورا جہاں نہیں ملتا بہت سوں کو گھر میں بھی ہٹلر کا سامنا کرنا پڑتا ہے
  11. حمیرا عدنان

    آج بھی ہے تیرا نام کامیابی کی نوید

    معذرت بھائی وہ مُردہ ہے لفظ میں نے غلطی سے مردوں لکھ دیا تھا آپ کا جواب دیکھا تو پتا لگا میں نے لکھا ہی غلط تھا
  12. حمیرا عدنان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    پہلا سا کہاں ہے میری رفتار کا عالم آئے گردشِ دوراں ذرا تھم تھم کے چلا کر
  13. حمیرا عدنان

    آج بھی ہے تیرا نام کامیابی کی نوید

    حوصلوں کے مُردہ جسموں کو جلا دیتا ہے تو آج بھی شب رانگ لمحوں میں ملا ضیاء دیتا ہےتو آج بھی تیرا نام کامیابی کی نوید آج بھی راہوں کو منزلوں سے ملا دیتا ہے تو یہ شعر کس شاعر کا ہے. ہو سکتا ہے پہلے مصرعے میں کچھ غلطی ہو کیونکہ آٹھویں کلاس میں پہلی دفعہ سکول میں تقریر کی تھی تو تب یہ شعر تقریر...
  14. حمیرا عدنان

    محسن نقوی کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو

    یہ شعر پڑھا تو امی کی یاد آگئی :(:(:( بھولنا ہی تو مشکل ہے محسن نقوی صاحب میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں عمدہ انتخاب ہے نازنین شکریہ شراکت کا
  15. حمیرا عدنان

    ذرا سی بهول۔۔۔۔

    اکمل بھائی آپ نے کُڑی کو ناراض کر دیا
  16. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    شگفتہ آپی ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا نام لے کر مخاطب کرنا یہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں جب سے فورم پر آئی ہوں بہت سے لوگوں کے بارے میں جاننے کی کوشش میں لگی ہوئی ہوں جن میں آپ سرِ فہرست ہیں. ایک تو آپ اتنی پرانی اردو کی لکھاری :) معذرت کے ساتھ پرانی لکھا عمر کے حساب سے نہیں بلکل اردو زبان...
  17. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    بلکل نہیں لیا دل پر میں سوچ رہی تھی کہ آپ شائد پنجابی سے کورے ہیں اس لیے ٹھیٹ کو ڈھیٹ سمجھ رہے ہیں. خوش رہیں
  18. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    ہمارے چوہدری صاحب تو ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انسانی ہیں سچ میں ان سے باتیں کرتے ہوئے بڑا مزہ آتا ہے.. لیکن اس بات کو توآپ تسلیم کرتے ہیں جو مثال میں نے دی ہے یہ حقیقت پر مبنی ہے جس کی وجہ سے آپ کو ڈر تھا کہ شاید اس کُڑی کو اس مثال کا نا پتا ہو باقی اب چوہدری صاحب اس مثال کو دفاعی نقطہ نظر سے...
  19. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    جی جی اپنے علاقے کے دفاع تو ہر بندے کا حق ہے. کابل باسیوں کا تو پتا نہیں انہوں نے بنائی ہے کے نہیں لیکن کسی غیر گجراتی سے پوچھیں تو وہ آپ کو ٹھیک سے اس مثال کا مطلب سمجھا سکے گا بشرطیکہ اس کو اس بات کا مطلب معلوم ہو :sleep::cool::cool::cool:
  20. حمیرا عدنان

    تعارف آداب عرض !!!

    آداب عرض ہے بھائی خوش آمدید گویا کہ آپ مجھے سے پہلے محفل میں وارد ہوئے ہیں پھر بھی خوش آمدید کہنے کا حق تو بنتا ہے
Top