نادر بھائی یادیں تو کھٹی میٹھی بھی ہوتی ہیں باقی تلخ یادوں میں ایک بات سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے وہ ہے وقت اور سچ میں وقت سے بڑا مرہم کوئی نہیں ہوتا جب ماں اس دنیا سے رخصت ہوتی ہے وہ وقت بہت تکلیف دے ہوتا ہے دل کرتا ہے آپ کی زندگی بھی اُسی وقت ختم ہو جائے اور آپ بھی اس دنیا سے رخصت ہو جاو لیکن...