نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    چھوڑیں جناب اختلاف رائے کا حق تو سب کو حاصل ہے اور تنقید برائے تنقید کا نشانہ بھی وہی بنتے ہیں جب کوئی دوسرا اپنے خیالات کو آپ پر تھوپنے میں ناکام رہتا ہے
  2. حمیرا عدنان

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید جناب
  3. حمیرا عدنان

    عقل کے اندھے بھی کبھی اپنے آپ کو مریض مانتے ہیں کیا

    عقل کے اندھے بھی کبھی اپنے آپ کو مریض مانتے ہیں کیا
  4. حمیرا عدنان

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے شکریہ شراکت کا
  5. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    چوہدری صاحب تُسی وی نا بڑے مزاحیہ ہو اُتھے سمنے وڈھے منجھے تے سرانےنل ٹو لا کے بیٹھو میں تھاڈے لی لسی چاہ دا منع کر کے آنی آں ... نل تُسی کیوں مشقت کردے او لڑی کُھلن دی میں آپے کھولاں گی ویلا تے آن دیو... استاد ادب دوست جی مذاق تو ہٹ کے اللہ تُھڈی لمبی حیاتی کرے اپنے پوتے پوتیاں دے ویاہ وی ویکھو
  6. حمیرا عدنان

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    خوش آمدید محمد ابصار جی آپ کی محفل میں شمولیت ہمارے لیے باعث فخر ہے لوگوں کو گمشدہ بچوں کا اعلان کرتے تو سنا ہے خیالات کا اعلان پہلی دفعہ نظر سے گزرا ہے ویسے یہاں آپ کو ایسے اور بھی بہت سے لوگ ملیں گے جو آپ کی طرح اپنے خیالات کی تلاش میں نکلے تھے پھر یہی کے ہو کر رہ گے
  7. حمیرا عدنان

    ‏اس اندھے کا کیا علاج ہے جو قدم قدم پر ٹھوکر کھاتا ہے اور اپنے آپ کو اندھا ماننے کے لئے تیار نہیں ہے

    ‏اس اندھے کا کیا علاج ہے جو قدم قدم پر ٹھوکر کھاتا ہے اور اپنے آپ کو اندھا ماننے کے لئے تیار نہیں ہے
  8. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. حمیرا عدنان

    علی مغل جی برائے مہربانی اس کا ترجمہ بھی کر دیں اردو میں

    علی مغل جی برائے مہربانی اس کا ترجمہ بھی کر دیں اردو میں
  10. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    ادب دوست استاد جی معاف کرنا محترم لکھنا سی مرحوم لکھیا گیا :p:p
  11. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    جی جی چوہدری صاحب باقی ساریاں گلاں تھے ٹھیک ہگیاں نے پر تعریف دے معاملے وچ مینو کوئی شک نہیں میں لکھیا ہی ایڈا ودھیا ہے پاوئن پوچھ لو استاد مرحوم توں
  12. حمیرا عدنان

    پیر ودھائی کا گداگر

    لیکن میرا خیال ہے کہ آج کل یہ گداگری ایک بہت ہی منافع بخش پروفیشن بنی ہوئی ہے. نہ تو آپ کو محنت کرنی پڑتی ہے اور کوئی پسینہ بہانا پڑتا ہے بس تولے کی زبان ہلا لو کچھ نا کچھ تو مل ہی جائے گا... اور آج کل کے دور میں 85 پرسنٹ ایسے گداگری ہیں جو صرف محنت سے گھبرا کر اس پروفیشن کو اپناتے ہیں
  13. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    خیر ویر جی حاجی بننا کوئی تھوڑی گل اے نال جوانی دے حج دا مزا ہی کُج ہور ہے. دو وری عمرہ کیتا ہے اللہ نے چاہیا تے حج وی کر ہی لاں گے جوانی وچ انشاءاللہ
  14. حمیرا عدنان

    چار گواہ بالکل تیارہیں۔۔

    اللہ ایسے کام سے ہی بچائے جس میں چار گواہوں کا ایکٹیو ہونا پڑے
  15. حمیرا عدنان

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    خوش آمدید محترم یاسر نور صاحب
  16. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    شکریہ علیم اللہ بھائی بچپن کی صرف یادیں صرف یادیں ہی رہ جاتی ہیں سچ کہا آپ نے
  17. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    استاد جی ہن بس وی کر دیو میں پُھل کے پکھنہ(غبارہ) ہو گئی آیاں
  18. حمیرا عدنان

    کوئی تحریر نہیں ہے

    تابش بھائی دس لائن تو میری تحریر کی بھی نہیں ہیں
Top