ابن انشاء کا ایک واقعہ پڑھا تھا کافی ٹائم پہلے جاپان کے سفر کا
ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں ابن انشاءوہاں کے مقامی استاد کے ساتھ گفتگو میں محو تھے ۔ جب گفتگو اپنے اختتام پر پہنچی تو وہ استاد ابن انشاءکے ہمراہ یونیورسٹی کے باہر تک ابن انشاءکو چھوڑنے کیلئے چل پڑے۔ ابھی یونیورسٹی کی حدود میں تھے کہ...