السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
میں بی اے کے امتحانات دے کر فارغ ہوئی تھی غالباً امتحانات کے بعد دوسرا دن تھا بھائی کے ساتھ چاچا کے گھر سے آ رہی تھی موٹر سائیکل پر تو ہمارا حادثہ ہو گیا ایک کار کے ساتھ
بھائی تو موٹر سائیکل چلا رہے تھے ان کو کم چوٹ لگی لیکن میرا سر زمین کے ساتھ ضرور سے لگا...