جی جی مجھے یاد ہے لیکن اس غزل کے بارے میں تو فرمایا گیا تھا کہ وہ بے وزن کی شاعری ہے اور یہاں بات ہو رہی ہے لولی لنگڑی شاعری کی..
خیر حسیب احمد حسیب صاحب کی شاعری تو ابھی میری نظر سے نہیں گزری لیکن آپ محترم نے تو اُس غزل کے حساب سے حسیب احمد کی ساری شاعری کو ہی بے وزن یاں لنگڑی لولی قرار دے...