یہاں کویت میں ہمارے گھر کے ساتھ ایک پاکستانی فیملی رہتی ہے ان کا بڑا بیٹا تھوڑا ذہنی مریض ہے لیکن نماز پڑھتا ہے پانچ وقت کی ہمارے گھر ہے پاس ہی ایک مسجد ہے امام مسجد بھی پاکستانی ہے مولوی صاحب نے اس بیچارے زہنی مریض کے نام پر ہر کمپنی سے دو دو آئی فونز لے لیے کریڈٹ پر اب اس بیچاری فیملی کو دو...