ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کے درمیان چپقلش کے بعد باہمی مشاورت کے بعد طلاق پر اتفاق کرلیا جب کہ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے طلاق کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ بہت تکلیف دہ بات ہے اور دونوں کے درمیان طلاق ہوچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان بنی گالہ میں تحریک انصاف کی...