1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ایک چھوٹی سی دعا

حمیرا عدنان نے 'علمی و ادبی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 31, 2015

  1. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,698
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اے اللہ میرے وہ تمام گناہ معاف فرما جن
    کی وجہ سے میری شادی رُکی ہوئی ہے ۔آمین
    نوٹ؛ شادی شدہ افراد لفظ
    '' رُکی'' کے بغیر پڑھیں ۔ شکریہ​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. ندیم مراد

    ندیم مراد محفلین

    مراسلے:
    148
    جھنڈا:
    SouthAfrica
    موڈ:
    Psychedelic
    معزرت
    میں نے اسے کچھ اس طرح پڑھا،
    اے اللہ میرے وہ تمام گناہ معاف فرما جن ​
    کی وجہ سے میری دوسری شادی رُکی ہوئی ہے ۔آمین​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہم نے جس لڑکی کو دیکھا اس کی شادی ہوگئی ..........................نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 1
  5. ناظم اشرف مصباحی

    ناظم اشرف مصباحی محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful

    ھاھاھاھاھا
     
  6. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سنا تھا شادی کرنے والے شاد رہتے ہیں مگر یہ صرف بات ہی تھی اصل میں اس وقت ہمیں اس لفظ سے پہلے بولا جانے والا لفظ (نا) سنائی نہیں دیا کرتا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. عابد علی خاکسار

    عابد علی خاکسار محفلین

    مراسلے:
    483
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلیٰ
     

اس صفحے کی تشہیر