استادِ محترم محمد یعقوب آسی آپ کے اس تریا چتر لفظ پر مجھے ایک لطیفہ یاد گیا وہ آپ کو بتاتی ہوں
ایک عورت کو جنگل میں ایک پری مل جاتی ہے وہ کہتی ہے میں آپ کی تین خواہشات کو پورا کروں گی مگر آپ جو کچھ مانگیں گی، آپ کے شوہر کو وہی چیز دس گنا ملے گی۔
خاتون کو یہ سن کر بڑا غصہ آیا، خیر انہوں نے کہا...