جی ہاں نبیل بھیا! یہ لوگ خود بھی ذرا معلومات کرنے کے بعد ہی کسی کے بارے میں لکھتے ہیں۔ آپ کی بات معقول ہے کہ اردو محفل کی پریزینٹیشن ذرا مناسب کرلی جائے کہ بنیادی کام واضح ہوں ورنہ پھر کالم نگار کو لکھے جانے والے خط میں تیکنیکی باتیں بھی لکھنی ہوں گی کہ محفل پر جاکر فلاں فلاں جگہ جائیں، وہاں یہ...