بہت دلچسپ انٹرویو ہے۔۔۔ میں نے ابھی پڑھا، شروع سے آخر تک۔
شمشاد بھائی اور امن بہن، دونوں داد کے مستحق ہیں۔ شمشاد بھیا نے بیٹیوں سے متعلق جن خیالات کا اظہار کیا، میں بھی ان سے سو فیصد متفق ہیں۔
ویسے شمشاد بھیا! آپ نے کچھ سوالوں کے جواب میں بڑی مہارت سے سیاست دکھائی ہے اور کچھ سوالات کا اصل مدعا...