نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ٹھیک ہے امن بہنا! آپ جایئے (واپس لوٹ آنے کے لئے)۔ امید ہے کہ واپسی جلد ہوگی۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا کرے۔ آمین! اپنا خیال رکھئے گا۔ والسلام
  2. عمار ابن ضیا

    ریحان:ملائشیا کا نشید گروپ

    رضا بھائی! یہ نعتیں میوزک کے ساتھ نہیں، دف کے ساتھ ہیں اور دف کے معاملے میں علماء کرام کی آراء مختلف ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    راہبر آ تو گیا ہے مگر راہنمائی کرنے کے لئے نہیں بلکہ راہنمائی طلب کرنے کی غرض سے۔ اصلاح سخن میں ایک غزل بھیجی ہے، نظر کرم فرمایئے۔
  4. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    یہ ربط ملاحظہ کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7458&start=75
  5. عمار ابن ضیا

    عمار خاں کی شاعری برائے اصلاح

    محترم‌جناب‌اعجاز‌اختر صاحب سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے۔
  6. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    ادھر سراہنے کا یہ عالم ہے اور ادھر یہ کہ ہمارے تینوں ساتھی (یعنی امانت، علمدار اور مکی بھائی) ناراض ہوئے بیٹھے ہیں۔ کوئی ان کو مناکر تو لائے پلیزززز۔۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج تو ہمارے بھی اچھے ہیں الحمد للہ!
  8. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    :lol: :haha: جی دلچسپی تو بہت ہے۔۔۔ لیکن اب بات شادی دفتر سے آگے بڑھ چکی ہے۔ :wink: مجھے اپنے پر اتنا بھروسہ ہے کہ شادی دفتر کی ضرورت نہیں رہی۔ :mrgreen: البتہ لوگوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے سوچتا ہوں کہ ‌ ایک اچھے شادی دفتر کا قیام بہت ضروری ہے۔ (میرے لئے نہیں، لوگوں کے لئے)
  9. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    عمار، آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ۔ ہم پہلے بھی اس موضوع پر گفتگو کرتے رہے ہیں۔ جی ہاں! محب بھائی نے مجھے بتایا تھا۔ میں نے سوچا کہ ایک جگہ باقاعدہ اسی حوالہ سے گفتگو ہو تو اس لیے یہ دھاگہ کھول لیا۔ کمپیوٹنگ کے اپریل کے شمارہ میں میرا اردو ویب پر مضمون شائع ہوا ہے۔ اس سے کچھ تشہیر ہوگی۔ یہ...
  10. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اردو محفل کے تمام معزز اراکین کو السلام علیکم اللہ عزوجل کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اردو محفل اپنی کامیابیوں کا سفر بہتر طریقے سے طے کرتی چلی جارہی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ویسے ویسے کام بھی بڑھتا چلا جارہا ہے۔ لیکن کام کی رفتار کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ اس وقت ہمیں مزید کام کرنے والوں کی...
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    چلیں! ہم ہی آگئے واپس۔ ویسے شمشاد بھائی! محفل کے نئے نویلے ارکان یہاں نظر نہیں آتے۔ آپ ذرا گھیر کر لے آیا کریں نا۔۔۔ پتا ہے، آپ کے انداز اور لہجہ میں ایک اپنا پن سا ہے۔۔۔ اگر آپ نے شروع میں مجھے خوش آمدید کہہ کر ہنسی مذاق نہ کیا ہوتا اور مجھے ان دھاگوں کا ربط نہ دیا ہوتا تو شاید میں کبھی اس طرف...
  12. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    اگرچہ بسیں نظر نہیں آئیں لیکن شادی دفتر والی کوئی بات بھی تو نظر نہیں آئی نا۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ابھی تو اور کوئی ہے ہی نہیں یہاں آنے والا۔ رضا صاحب! آپ ہی آجائیں
  14. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    یہ شادی دفتر ہے یا بس اسٹاپ؟
  15. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    شہر کراچی سے ماہنامہ "کمپیوٹنگ" کا اجراء دو ماہ قبل، مارچ 2007ء سے کیا گیا جس کا سہرا آئی۔ٹی دنیا کے دو مشہور و معروف نوجوانوں، علمدار حسین اور امانت علی گوہر کے سر ہے۔ تا دم تحریر ماہنامہ "کمپیوٹنگ" کے دو شمارے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں جو کہ ہاتھوں ہاتھ لیے گئے اور کمپیوٹر سے وابستہ افراد نے بے حد...
  16. عمار ابن ضیا

    بدتمیزیاں

    بہت خوب جناب! بہترین! کیا ہی اچھا تعارف کرایا ہے آپ نے، اپنے ساتھیوں کا۔ یہ پڑھنے سے پہلے مجھے تو لگتا تھا کہ آپ ہمیشہ سنجیدہ ہوکر لکھتے ہیں۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    http://www.4shared.com/file/960120/c8b46971/uc_online.html یہ ربط ہے نئے یونیکوڈ کنورٹر کا۔ بہت شاندار نتائج دیتا ہے یہ۔ تاہم ایک وضاحت یہ کہ پہلی بار انسٹال کرنے پر نہیں چلتا۔ کم سے کم میرے پاس تو یہی مسئلہ بار بار آیا۔ جب آپ پہلی بار انسٹال کرکے چلائیں گے تو رن ٹائم ایرر دے گا۔ میں اس کو...
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جاوید اقبال صاحب، شاکر بھائی موجود ہیں، دیکھتے ہیں کون آئے گا اب!
  19. عمار ابن ضیا

    ڈی۔ایس۔ایل (ولیوم بیسڈ پیکجز)

    مفصل جواب دینے کا بہت بہت شکریہ نبیل بھائی! مجھے توقع تھی کہ سب سے پہلے جواب دینے والے آپ ہی ہوں گے۔ بھیا! میں نے ڈاؤن لوڈنگ تو زیادہ نہیں کرنی ہوتی اور نہ ہی اپ۔لوڈنگ۔ میوزک یا فلمیں بھی ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا، سی۔ڈیز استعمال کرتا ہوں۔ لیکن ہاں! آن لائن ویڈیوز جیسے یو۔ٹیوب وغیرہ، ان پر جانا ہوتا...
  20. عمار ابن ضیا

    ڈی۔ایس۔ایل (ولیوم بیسڈ پیکجز)

    السلام علیکم۔ مختلف ڈی۔ایس۔ایل کمپنیز جو اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں، ان کے کچھ پیکجز “ولیوم بیسڈ“ ہوتے ہیں، مثلا ماہانہ دو جی۔بی یا چار جی۔بی فراہم کرتے ہیں۔ مجھے اس حوالہ سے تفصیل چاہئے۔ ہم ایک مہینہ میں انٹرنیٹ کتنا استعمال کرلیتے ہیں؟ اگر روزانہ تقریبا 8 گھنٹے براؤزنگ ہو تو کیا ماہانہ دو...
Top