نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    غصہ نہ کرو میرے دوست! نکل آئے گا مسئلہ کا حل! اب کوئی اور آجائے۔۔۔ فہیم اور میں تو بہت آگئے۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    حسب تجویز، احتجاجی خط کے ساتھ تین پوسٹرز بھی ارسال کردیئے گئے ہیں “خط میں نے تیرے نام لکھا“ کے دھاگے پر۔ یہ نہ ہو کہ ہمیں خفیہ ہاتھ اٹھا لے جائیں۔ اب یہاں کون آئے گا؟ فہیم یا کوئی اور؟
  3. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف صاحب عالی جناب! سلام کے بعد عرض ہے کہ میں آپ کے شہر کراچی کا ایک چھوٹا سا، اچھا سا بچہ ہوں۔ مجھے آپ بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔ میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں۔۔۔ (آپ کو ائیرکنڈیشنر سے بھی زیادہ ہوا دیتا ہوں، محسوس ہوتی ہے میرے فین کی ہوا؟)۔۔۔ انکل! مجھے آپ کے...
  4. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    خوش آمدید شگفتہ باجی! میں آپ کی غیرموجودگی میں یہاں کا رکن بنا۔ کیا حال ہیں آپ کے؟ اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  5. عمار ابن ضیا

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    ویسے شاید آپ نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ‌ آپ کرتیں کیا ہیں؟ طالبہ ہیں یا ملازمت پیشہ یا پھر صرف گھر سے وابستہ ہیں؟
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    یہ تجویز اچھی ہے۔ کچھ سوچتے ہیں اس بارے میں بھی۔ ذرا ایک آدھ کام مکمل کرلوں دفتر میں۔۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جب میں دفتر میں ہوتا ہوں تو دو تین گھنٹے وہاں لوڈ۔شیڈنگ کا عذاب جھیلتا ہوں۔۔۔ پھر گھر جاتا ہوں تو وہاں الگ۔۔۔ :wink: خیر آپ کا کہنا بھی ٹھیک ہے۔۔۔ صبر ہی کرسکتے ہیں۔۔۔ اور ہمارے بس میں کیا ہے؟ میں تو کل سوچ رہا تھا ایک احتجاجی ریلی نکالنے کا۔۔۔ اتوار کے دن۔۔۔ ساتھ تو سبھی کو دینا چاہئے نا۔۔۔
  8. عمار ابن ضیا

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    رہنمائی کا بہت بہت شکریہ نبیل بھیا! آپ کے فراہم کردہ ٹیوٹرل نے میری مشکل آسان کردی۔ اصل میں میرے پاس بنیادی مسئلہ اسکرین ریزولیشن کا تھا۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اگرچہ صبر و برداشت بھی ایک چیز ہے، لیکن آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ صبر و برداشت کا پیمانہ لبریز ہوجانا۔۔۔ اب تو وہ صورتحال ہونے لگی۔ دن میں 5،10 گھنٹے بجلی کا غائب رہنا تو معمول بن گیا۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب تو پوچھ ہی لیا ہے۔ بتادیں۔۔۔۔۔۔۔ جو دل پر گزری ہو۔۔۔!
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بہت اچھا کیا کہ آپ چلے آئے۔ ورنہ کافی خاموشی تھی۔ اور آپ کل کہاں تھے؟ کیا کے۔ای۔ایس۔سی کی حرکتوں کا شکار ہوئے تھے؟
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    السلام علیکم۔ صبح بخیر (تھوڑی سی دیر ہوگئی ویسے تو) راج صاحب موجود ہیں، ان کو دعوت تحریر ہے اگر مناسب سمجھیں تو۔۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا جواب! انتظار ہے اس حیرت انگیز تخلیق کی پردہ کشائی کا!
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    یہاں کراچی میں تو اس وقت 40 ڈگری ہے اور مسلسل لوڈشیڈنگ اس پر مستزاد۔
  15. عمار ابن ضیا

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    میں نے CamStudio استعمال کرکے دیکھا ہے۔ مجھے دو مسائل کا سامنا ہے۔ ایک تو یہ کہ جب اس کے ذریعہ ریکارڈنگ کی جارہی ہو تو کمپیوٹر کافی سست پڑ جاتا ہے۔ دوسرا مسئلہ یہ کہ جو ویڈیو مسل بنتی ہے، اس میں رنگ صحیح نہیں ہوتے۔ اگر کوئی صاحب اس حوالہ سے راہنمائی کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جی! آپ کی بات بھی درست ہے۔ آج محفل میرے نیٹ کی طرح ٹھنڈی پڑی ہے۔ ویسے کراچی میں تو اتنی سخت گرمی ہے کہ بس۔س۔س۔۔۔ کیا بتاؤں؟
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بڑی دیر سے خاموشی تھی، سوچا ہم ہی چلے آئیں۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    فی الحال تو صرف میں ہی موجود ہیں۔ آگے دیکھتے ہیں کہ محفل پر موجود آٹھ مہمانوں میں سے کون آتا ہے یہاں۔
  19. عمار ابن ضیا

    ریحان:ملائشیا کا نشید گروپ

    ایسے اطلاقیہ تو دستیاب ہیں جو آڈیو مسل سے آواز ختم کرکے موسیقی باقی رہنے دیتے ہیں لیکن ایسا اطلاقیہ اب تک علم میں نہیں کہ موسیقی ختم کردے۔
Top