دو لال بیگ ایک گندی نالی میں، کھانا پینا کررہے تھے۔ ایک لال بیگ بولا کہ میں کل ایک ایسے فائیو اسٹار ہوٹل میں گیا جہاں بہت صفائی تھی، ہر چیز صاف شفاف تھی اور کہیں کوئی گندگی نظر نہیں آتی تھی۔ دوسرے لال بیگ کو ابکائی آگئی۔ کہنے لگا، ارے چھوڑو! کھانے کے وقت گندی گندی باتیں نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔ :wink...