نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سوموار یا پیر

    خیر! جیسے آپ لوگ مناسب سمجھیں ورنہ یہاں تو میں نے دیکھا کہ اکثر ادبی تحریروں میں سوموار کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ بی۔بی۔سی اردو نے بھی اس کے لئے لفظ “سوموار“ ہی استعمال کیا ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اب عام رواج “پیر“ کہنے کا ہوگیا ہے۔ بہرحال! یہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اردو میں دونوں لفظ ہی...
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    واپسی پر خوش آمدید شمشاد بھائی!!! یہ ویلکم بیک کی اردو کیا ہوگی؟
  3. عمار ابن ضیا

    سوموار یا پیر

    :shock: کیا ہوگیا شمشاد بھائی؟ سنیچر کو پیر سے کہاں ملادیا؟
  4. عمار ابن ضیا

    سوموار یا پیر

    زکریا صاحب! میرا خیال ہے کہ یہاں لفظ سوموار زیادہ مناسب ہے۔ یہ ایک ادبی لفظ ہے۔ میں تو کوشش کرتا ہوں کہ ہفتہ کے بجائے بھی “سنیچر“ کہوں کیوں کہ بنیادی طور پر ہفتہ تو سات دنوں کے مجموعہ کا نام ہے۔ اس دن کا اصل نام تو “سنیچر“ ہے جسے اب ہفتہ کہا جانے لگا ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ! میں بچپن سے سنتا آیا تھا کہ یہ تحریکِ پاکستان کا ایک مقبول عام نعرہ تھا۔ لیکن بھائی! اب تو اس سے بھی انکار ہونے لگا ہے۔ کہتے ہیں کہ بانی پاکستان، محترم قائد اعظم محمد علی جناح ایک سیکولر ریاست چاہتے...
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جب سری لنکا نے پہاڑ سا ٹوٹل کھڑا کیا تھا تو تب ہی نتیجہ نظر آرہا تھا۔
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    کیا بات ہے۔۔۔۔۔ آج بڑے رومانوی مزاج ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  8. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    بہت خوب۔۔۔ پہلے مشکور۔۔۔ پھر مشکورن۔۔۔ اور پھر جانِ مشکور۔۔۔ :D (لگتا ہے کہ گردانیں یاد ہورہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔) :wink: ایک غزل کا شعر یاد آرہا ہے کہ۔۔۔۔۔ آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہوگئے
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔ بس پیار یاد رہا اور اپنا نام بھلا دیا۔۔۔۔۔؟ اتنا ٹوٹ کر چاہا؟ اصل میں بات یہ ہے کہ کی۔بورڈ پر “م“ اور “ن“ دونوں ساتھ ساتھ ہیں۔۔۔ اگر کبھی آپ کا نام “دھنک“ کے بجائے “دھمک“ ہوگیا تو اچھا خاصا ہلکا پھلکا لفظ کافی خطرناک صورت اختیار کرلے گا۔۔۔ سو، حفظ ماتقدم کے طور پر متبادل نام...
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    خدا جانے آپ کون سے والے مشکور ہیں۔۔۔؟ مشکور ہیں کہ مشکورہ؟ :wink:
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    نام کی بات چلی ہے تو آپ اپنا نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔۔۔ بقول آپ کے کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
  12. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اچھے مزاج ہیں ہمارے تو۔۔۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    میں جہاں کام کرتا ہوں، وہاں سے پچھلے ماہ ایک کتابچہ شائع ہوا تھا 136 صفحات کا۔ 68 گرام کا کاغذ تھا جو ایک درمیانا معیار ہے۔ نہ بہت اچھا نہ بہت برا۔ تو 500 کتب کی کل قیمت تقریبا 13800 روپے پڑی۔ کتاب کے صفحہ کا سائز یہاں عام طور سے 4x 7 ہوتا ہے۔
  14. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    آج کل میں ذرا سست رفتاری کا شکار ہوں۔ اگلے ماہ میرے امتحانات ہیں، فرسٹ ایئر کے۔۔۔ اس لیے لغت کے کام کو وقت ذرا سا کم دے رہا ہوں۔ بس ایک مہینہ کی بات ہے۔ ان شاء اللہ، میں پھر دوبارہ سے اپنے ردھم میں لوٹ آؤں گا۔ آپ سب میرے امتحانات کے لئے دعا کیجئے گا کہ مجھے کامیابی عطا ہو۔
  15. عمار ابن ضیا

    آنکھیں ! ٹائٹل

    بہت خوب فہیم! بہترین تخلیق ہے۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب شاید سارہ آجائیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو دھنک۔۔۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو سب کو۔۔۔ ان شاء اللہ 5000 کا سنگ میل جلد عبور ہوگا۔۔۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    [font=Nafees Pakistani Naskh[size=18:9b17450000:9b17450000]]نہیں جی۔۔۔۔۔ ابھی تو میں حاضر ہوگیا ہوں۔ اب شاید تیلے شاہ آجائیں۔۔۔۔[/size:9b17450000][/font:9b17450000]
Top