نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سمیع یوسف

    لیکن بہرحال! مجھے تو سامی یوسف نے کافی متاثر کیا۔ تین چار دن سے میرے گھر میں صرف انہی کو سنا جارہا ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اور اب میں حاضر ہوں! ویسے باجو اتنے غصہ والی ہیں۔۔۔ مجھے تو یہ اب پتا چلا۔۔۔!
  3. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    فہیم! جس بات سے امن کو تنگ کرنے کا تعلق تھا، وہ یہ تھی کہ میں نے آپ کی حمایت کی۔ :wink:
  4. عمار ابن ضیا

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    شکریہ شاکر بھائی! یہ اضافہ کردیتا ہوں ابھی!
  5. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    علمدار بھائی‌ امانت بھائی! یار! آپ نے یہ کیسا فیصلہ کرلیا؟؟؟ میں نے تو آپ کو پہلے بھی یہ بتایا تھا کہ کسی کی باتوں کا برا مانے بغیر آپ اپنا کام جاری رکھیں۔۔۔ نہ لگیں کسی کہ منہ۔۔۔ بھائی! اگر آپ سمجھتے ہیں کہ غلطی ان کی ہے تو پھر آپ دوسروں کا نقصان کیوں کررہے ہیں؟ جس کی غلطی، اسی کو سزا۔ آپ اردو...
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    ارے امن! اتنی جلدی ہمت ہارگئیں؟ شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں آپ کا کوئی حمایتی نہیں آسکا۔ چلیں اگلی بار جب موقع پڑا تو میں آپ کی حمایت میں کھڑا ہوجاؤں گا۔۔۔ ویسے یہ سب کھیل آپ کو تنگ کرنے کے لئے ہی تھا۔۔۔ اب آپ نے ہار مان لی ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ کھیل ختم ہوجانا چاہئے۔۔۔۔!
  7. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    آجائیں جی۔۔۔ کچھ لوگوں کا بھلا کرجائیں۔۔۔ فہیم نے تو شاید شادی دفتر کا انتظام اس لئے سنبھالا تھا کہ شادی دفتر کی تصویری البم ایک ہی بار ان کے ہاتھ لگ جائے اور پھر اپنے لئے ایک اچھا سا رشتہ حاصل کرنے کے بعد۔۔۔۔ غائب!
  8. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    کم سے کم چل تو رہا تھا۔
  9. عمار ابن ضیا

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    یہ بہانے ہی تو ہیں ٹالنے کے لئے
  10. عمار ابن ضیا

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    توبہ توبہ فہیم! اتنے بہانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    امن! آپ کو غلط فہمی ہوئی! سزا فہیم نے نہیں، عوامی عدالت نے سنائی ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    آپ کا استعفی منظور کس نے کیا تھا؟ اور آپ اس طرح استعفی دے کر کیسے جاسکتے ہیں جبکہ آپ نے بڑے دعوے سے شادی دفتر سنبھالا تھا۔۔۔ :lol: اور پھر آپ نے اپنا کوئی جانشین بھی مقرر نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ آپ کو کچھ سازشی عناصر نے “شادی دفتر“ کی مقبولیت کو داغدار کرنے کے لئے بھیجا تھا جب ہی آپ نے ایسا...
  13. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا برائے مغفرت

    اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    آپ بے فکر رہئے۔ میں بھی آپ کا ساتھ دینے کے لیے ہر کچھ دیر بعد یہاں موجود ہوں گا۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    فی الحال تو بندہ ناچیز حاضر ہے۔۔۔ اگلے کا انتظار ہے۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    تعارف کاشف علی خان کو خوش آمدید

    میری طرف سے بھی کاشف علی خان کو خوش آمدید۔ تعارف کا انتظار ہے شدت سے۔
  17. عمار ابن ضیا

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    کہنے کو تو میں نے حامی بھرلی تھی لیکن جب یہ کام کرنے بیٹھا تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ مجھے کرنا کس طرح ہے۔ خیر اپنی سمجھ کے مطابق میں نے ایک ٹیوٹرل لکھ تو دیا تھا، خدا جانے کس حد تک کامیاب ہوا ہوں۔ فی الحال وہ ٹیوٹرل یہاں سے اتارا جاسکتا ہے۔ یہاں جو پی۔ڈی۔ایف کی فائل پڑی ہے، وہ اتاریئے گا۔ ‌...
  18. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    فہیم کے ہاتھوں شادی دفتر دینے کا فائدہ کیا ہوا؟ سب کچھ فلاپ ہوگیا۔۔۔ اب شمشاد بھیا سے اس دھاگے کی مشہوری کروانی پڑے گی۔
  19. عمار ابن ضیا

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    :) شکریہ! گزارا تو خیر ہو ہی جاتا ہے۔ اور شمشاد بھائی! میں نے اپنے دستخط میں اپنا نام بڑا بڑا کرکے اس لئے لکھا ہے کہ آپ مجھے نام سے پکاریں، میرے نک سے نہیں :P ویسے آپ نے یہاں اب تک نرخ نامے کا اعلان نہیں کیا۔۔۔ بس خود اپنے دھاگوں کی ہی مشہوری کروارہے ہیں۔
  20. عمار ابن ضیا

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    نبیل بھائی! میں نے آپ سے درخواست کی تھی کہ آپ مجھے بلاگ اسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ فراہم کردے۔ میں اسے سمجھنا چاہتا ہوں۔
Top