جب تک ہم نے سینما نہیں دیکھا تھا ہمیں لگتا تھا کہ ہم ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے. :D. ویسے تو ہماری پیدائش لاہور کی ہے لیکن ہمارے نزدیک یہ مقولہ کچھ یوں تھا۔ "جِنے سینما نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں" :p خیر اس مقولے کے پیش ِنظر ہم نے اپنی ساتھی معلمات سے اظہارِ تشویش کیا کہ ہم چونکہ ابھی پیدا ہی نہیں...