شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو دِلوں کے بھید خُوب جانتا ہے۔
السلام علیکم! میرا نام لاریب مرزا ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ انگریزی ادب میں ایم- اے کرنے بعد درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں۔ لیکن اردو سے محبت خون میں شامل ہے۔ اور یہی وجہ اس محفل میں آنے کا سبب بنی ہے۔ ویسے تو "مرزا غالب"...