میں اتفاق نہیں کرتی کہ سب مرد برابر ہوتے ہیں۔ کیونکہ کسی ایک ناخوشگوار تجربے کی بنیاد پر تمام مردوں کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا کہاں کا انصاف ہے؟؟ جبکہ باپ اور بھائی کی صورت میں مرد ہی ہوتے ہیں جو کہ بہنوں اور بیٹیوں پر محبتیں نچھاور کرتے ہیں اور ان کا مان بڑھاتے ہیں۔
اور اس تحریر میں جیسے بانو نے...