حمیرا بہنا! گیمز میں.بالکل نہیں کھیلتی :D اور ایپلیکیشنز بھی بہت کم ہیں میرے سیل فون میں۔. :go-away: کیونکہ میں نے بس کچھ مخصوص ایپس ہی استعمال کرنے ہوتے ہیں.. اس کے علاوہ کچھ استعمال کرنے یا تلاشنے کی زحمت نہیں کرتی میں.. :battingeyelashes: دراصل میرا زیادہ وقت اپنے مضمون اور لیکچر سے متعلق...