ابن سعید, post: 1719497, member: 1673"]اگر اس مقولے کے نصف اول میں ترمیم کی گئی تھی تو اس کا نصف آکر بھی تبدیل کر کے کچھ یوں نہیں کیا جانا چاہیے؟ "جنے سینما نئیں ویکھیا او جنما ای نئیں!" :) :) :)
ویسے اس حساب سے تو ہمیں یو ایس میں اپنے اولین داخلے کی مہر بطور برتھ سرٹیفیکیٹ استعمال کرنی چاہیے،...