نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    تو آپ نے محسوس کر لیا!! یعنی آپ بھی............ :p
  2. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    یہ لفظ میرے لئے بھی نیا اور وضاحت طلب ہے :question:
  3. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ یقیناً چوہدری صاحب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  4. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    سید عاطف علی صاحب، شکریہ :)
  5. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بچے شرارتی نہ ہوں تو بچے کیسے کہلائیں ، اللہ لمبی زندگی دے آپ کے بیٹے کو :)
  6. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    دوبیگمات؟ آپ تو خاصے تجربہ کار ہیں پھر تو کہ لڑاکا قسم کی دو بیگمات کو سنبھالے ہوئے ہیں۔ اور اس پر اتنے خوش مزاج بھی :)
  7. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    جی سر! ضرور کریں، تاکہ میں تعریف کی نوعیت کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کر سکوں. :)
  8. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ہاہاہا.. آپ اپنا نام تیسرے نمبر پہ کیوں لے گئے؟؟ آپ کا نام تو "بچاؤ" میں سرِ فہرست ہونا چاہیئے :sneaky:
  9. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بہت شکریہ نایاب, خوش رہیں سلامت رہیں :)
  10. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    سر ارادہ تو کچھ یہی ہے لیکن اس محفل میں چونکہ نووارد ہوں اس لئے بسنے اور رنگ بانٹنے میں کچھ وقت لگے گا کہ ابھی تو مجھے سمجھنا ہے اس محفل کو :)
  11. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ابھی تو میں آئی ہی ہوں. ابھی میں جانے کی بھی نہیں :) :)
Top