نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    لیکن آپی جی کنفرم تو نہیں بتایا تھا نا بس اتنا کہا تھا کہ ہو سکتا ہے اگر ہو گیا تو پھر آ جاؤں گا لیکن مشکل ہی لگتا ہے کیونکہ آہو بتاؤں گا
  2. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    چلیں جی اللہ خیر سے لیے کر جائے اور خیر سے لے کر آئے آمین ہماری ملاقات تو پھر رہ ہی گئی
  3. خرم شہزاد خرم

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں زندگی لے کس طرح انگڑائیاں اک طرف ماتم تھا پورے شہر میں اک گلی بجتی رہیں شہنائیاں خوف ہی بس خوف ہے پھیلا ہوا اب کہاں پہلی سی وہ رعنائیاں اس قدر مخلوق ہے لیکن مجھے آ رہی ہیں نظر بس تنہائیاں بات یہ خرم تمہیں معلوم ہے عشق کا حاصل رہیں رسوائیاں خرم
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    شمشاد بھائی یہ ٹونٹی ٹونٹی نہیں ہے کہ سو سے پہلے پہلے سارے آؤٹ ہو جائیں آخر وہ بھی کھیلنے آئیں ہیں یہ بڑی بات ہے اتنا کچھ کردیا ہے کھلاڑیون نے
  5. خرم شہزاد خرم

    سکرین شاٹ اور....اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں..... مکمل اُردو ٹیوٹوریل

    جب پتہ چل جاتا ہے تو پھر سب ایسے ہی کہتے ہیں بھائی صاحب بہت سے اراکین ایسے ہیں جن کو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ سکرین شاٹ ہوتا کیا ہے جو نئے نئے سیکھ رہے ہیں ان کے لیے بہت بہتر ٹیوٹوریل ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    بریکنگ نیوز

    آپ ایسا کریں ان سب کو ایک بار پھر کہہ دیں میرا پروگرام کنسل ہوگیا ہے میں نہیں آ سکتی اس کے بعد پھر اسی تاریخ کو چلیں جائیں ے:grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    موت کو راستہ دیا کس نے آج پھر گھر جلا دیا کس نے پھول پودے لگائے تھے میں نے گھر کو کھنڈر بنا دیا کس نے قبر کے پاس بیٹھ کر چیخی میرا بچہ جگا دیا کس نے اپنے گھر کو جلا رہے ہیں وہ ان کے ہاتھوں، دیا، دیا کس نے ایک بچہ یہ مجھ سے پوچھتا ہے میرا بستہ جلا دیا کس نے حال میرا عجیب ہے...
  8. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    افتخار بھائی ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
  9. خرم شہزاد خرم

    گوگل کی حجامت ہو گئی!

    میرے پاس بھی پہلے والا گوگل آ رہا ہے ابوظہبی میں
  10. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ہماری طرف سے بھی مبارک ہو باجو آپی میرا پاسورڈ لیں اور کچھ پیغمات یہاں سے بھی لکھ دین
  11. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    ایک دن اگر رکنا ہے تو ابوظہبی ہی آ جائیں
  12. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    بس یار وہ نیند کی وجہ سے تھا شاہد رات کو اچھی نیند آئی اب ٹھیک ہوں جی آپی میں نے گولی دوکان دار سے لی اور گھر آ کر سو گیا :tongue: اب آرام ہے لیکن میری طرف یہ حلال ہے میں تو آپ کونہیں‌چھوڑوں گا پہلے تحفہ دیں منگنی کا پھر باقی بات کریں گے آپ کی گولی کی سمجھ نہیں‌‌آئی تصویرہی لگا دیں :grin:
  13. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    اب یہ قظر کہاں ہے:rolleyes:
  14. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    یہ ہے کہاں میں نے تو نام ہی پہلی دفعہ سنا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    یار میں آج بہت بیمار ہوں اور اکیلا بھی ہوں سر درد کر رہا ہے بہ شدید بہن اور امی جی یاد آ رہیں ہیں جو سردبایا کرتیں تھیں
  16. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    کون سی گھڑی:( کیسی گھڑی :( ہوتی کیسی ہے گھڑی:(
  17. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    میں مکرنے والا نہیں آپ بے خوف ہو کر مانگے اور ہاں مگنی والی گھڑی کی بات خوب ہے ویسے اگر آپ کو پتہ چلے کے میری منگنی کتنی جلدی اور کیسے ہوئی تھی تو آپ پرشان ہی ہوجائیں کہ اتنی جلدی بھی مراد پوری ہو جاتی ہے:grin: گھڑی تو کیا ہمیں تو کپڑوں کا ایک جوڑا بھی نہیں ملا:grin: ہمارے ہاں منگنی اس طرح...
  18. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    انھیں پتہ چل گیا ہو گا یہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے:grin: آپ اکیلے مالک نہیں ہیں جناب ہمارا بھی حصہ ہے شمشاد بھائی یہ آپ ہر بار جہلم کا زکر کہاں سے لے آتےہیں :rolleyes:
  19. خرم شہزاد خرم

    بلا تبصرہ

    :rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes: میں نے تو آپ کا کہا تھا خیر کوئی بات نہیں مجھ سے ہی مانگ لو جناب میں آپ سے مانگ لوں گا اس طرح کام ہو جائے گا کیسا جی 9 ماہ 7 دن 7 گھنٹے 6 منٹ اور 15،16 ،17 ،18 سکینٹ:grin: اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا افتخار بھائی
  20. خرم شہزاد خرم

    منظرنامہ ایوارڈز 2009

    اور میں تو آہو بس
Top