ہم تو یہاں ہی ہیں بس تھوڑے سے مصروف ہیں کیا کریں اور ویسے بھی ایک ہفتے سے کچھ بیمار سا ہوں ابھی بہتر ہوں جلد ہی حاضر ہوتا ہوں کچھ نا کچھ لیے کر نوکری جو مل گی ہے سرکار کی;)
سوچتے رہیں گے تو وقت گزر جائے گا میرے ساتھ مسئلہ نا ہوتا تو میں اس وقت تک کال کر کا ہوتا بس مسئلہ یہ ہے کہ روم میں بوس سو رہے ہیں اور میں آرام سے فون پر بات نہیں کر سکوں گا چلیں اگر آپ نے فون کیا تو میری طرف سے سالگرہ مبارک بھی کہہ دیجئے گا اور میرا مسئلہ بھی بتا دیجئے گا
جناب کیا یاد کروا دیا خوشبو لگا کے ہا ہا ہا
یار یہ کیی الرجی ہے پھر تو آپ پھولوں کو چھو نہیں سکتے کسی پارک میں یا باغ میں نہیں جا سکتے یہ کیا بات ہوئی
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا
میں یہاں ہی ہوتا ہوں لیکن آہو بس اپنا خیال رکھا کریں
خوشی آپی آپ کیسی ہیں ٹھیک ہیں نا
لڑکے کی بات کو بھی تو کوئی پڑھے کہ لڑکے نے ساری بات والدین پر چھوڑ دی تھی اگر والدین پر چھوڑ دی تھی تو پھر اب انکار کی کوئی صورت نہیں ہے
میرے خیال سے میں ہوتا تو ایسا کرتا