بھائی پہلے تو اس کو لڑکی خود پسند کرنی چاہے تھی اب اگر والدین پر چھوڑ دیا تھا تو میرا خیال ہے اب لڑکی جیسی ہے اسی سے شادی کرنی چاہے تو بہتر ہو گا اور میرے خیال سے شکل صورت مناسب ہو اور اخلاق اچھا ہوتو میرا خیال سے اس سے اچھا رشتہ نہیں ہوسکتا
اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہیں ناز پری بھی ٹھیک ہے اور باقی سب بھی ٹھیک ہیں مارچ کا ارادہ تو ہے اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے بس اپ دعا کریں سب ٹھیک ہو جائے آمین