جن جن حضرات نے یہ کہا تھا کہ میں نے اب تک خوش آمدید کیوں نہیں کہا تو لو جی اب کہتا ہوں ناز پری صاحبہ میری طرف سے بھی خوش آمدید
ویسے میں محفل پر پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ ایک پری آنے والی ہے لیکن ان کو کچھ وقت لگے گا دیر تو ہوئی لیکن وہ پری آ تو گی سب سے درخواست کروں گا ہمیں کزن کہہ کر اگر مخاطب...