نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں‌ آئی کچھ تفصیل سے بتائیں تو کچھ پتہ چلے
  2. خرم شہزاد خرم

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. خرم شہزاد خرم

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    یہ شمشاد بھائی تنگ کر رہے ہیں باقی تو کوئی تنگ نہیں کررہا ہے چلیں جی اب جو خط آئے گا وہ لگا دوں گا ٹھیک
  5. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    :grin: :tongue: :grin::tongue: آپ نے دعا نہیں دی جیہ آپی
  6. خرم شہزاد خرم

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    ایک بار پھر خوش آمدید
  7. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    خ کل بھی میری باری پر آئی تھی
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

    الٹ ہی تو ہے جب ہار جاتے ہیں تو پھر اتنی زیادہ کلاس کیوں لیتے ہیں آپ ہماری طرح صبر کیوں نہیں کرتے آپ
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

    مبارک باد بھی دینے آجاتےہیں اور ہارنے پر شور بھی زیادہ کرتے ہیں آپ ہی ہی
  10. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    تو کیا لگا دوں خط :confused:
  11. خرم شہزاد خرم

    حقیقی بات نا مانو

    مانی چلو یار کچھ اور لکھنے کی کوشش کرو ٹھیک ہے نا
  12. خرم شہزاد خرم

    کیا کہنے

    مانی مبارک ہو یار کہاں ہو رابطہ تو رکھا کرو پتہ ہے شاعر ہو گے ہو لیکن ہم سے رابطہ تو رکھو
  13. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اتنی پُرانی مبارک باد کس بات کی میرا تو خیال تھا کہ محفل پر سب کوپتہ ہے کہ میری منگنی ہوئی ہے اور میں نے کہیں دفعہ ذکر بھی کیا ہے کہ میری منگنی ہو چکی ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    بابا جانی آپ اُن کو نہیں جانتے لیکن وہ آپ کو اچھی طرح جانتی ہے کیونکہ میں آپ کو جانتا ہوں
  15. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی ہاں آپ کا اندازہ تھا پہلے مجھے آپ کی طرف سے اتنا یقین نہیں تھا
  16. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    کون ناراض ہو گا اور کس سے ایسا ہو سکتا ہے کیا
  17. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    کس بات کی:confused:
  18. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    تو آپ نے مبارک کس بات کی دی :rolleyes:
  19. خرم شہزاد خرم

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    :grin::grin: لگتا ہے زیک بھائی سارے کام چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گے ہیں :tongue:
Top