نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    قسم سے بانا جانی میں پچھلے دنوں بہت فکر مند تھا آپ کے لیے آپ نظر ہی نہں آ رہے تھے ای میل کا جواب بھی نہٰں‌دے رہے تھے اس لیے وجی بھائی آپ کا نمبرمیرے پاس سیو نہیں ہے شاید اس لیے ایس ایم ایس کا پتہ نہیں چل سکا کہ آپ کے ہیں پلیز ایک ایس ایم ایس کر دیں نام کے ساتھ
  2. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    غلطی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی خیال تو رکھنا چاہے نا
  3. خرم شہزاد خرم

    نظم۔ ایک تھا لڑکا۔ از صوفی تبسم

    میں تو اپنی نالائقی کی وجہ سے کہہ رہا ہوں :(
  4. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    فیصلہ کر لیں کہ پہلے کون لکھے گا
  5. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    قبول کر لیں آج ساری غلطیاں قبول کر لیں کیونکہ آج میں جو آیا ہوں
  6. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ظاہر ہے سر ہر بار فون میں ہی کرتا ہوں جناب نے ایک دفعہ ایس ایم ایس کیا ہے اور وہ بھی پاکستان کے میچ پر جو بحث ہوئی تھی
  7. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    کس بات کی گڑ بڑ جناب
  8. خرم شہزاد خرم

    نظم۔ ایک تھا لڑکا۔ از صوفی تبسم

    عنوان درست کر لیں ایک نظر میں ایسا لگتا ہے کہ ایک تھا لڑکا صوفی تبسم عنوان کو یوں کر دیں نظم۔ ایک تھا لڑکا۔ از صوفی تبسم
  9. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    لام کی باری تھی سر جی نون تو ہو چکا
  10. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ضروری تو نہیں شمشادبھائی کہ میں آپ کو روز فون کروں لیکن یہ ایک فون والا الزام ہے مجھ پر
  11. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    میں سمجھ گیا چلیں کوئی بات نہیں اب لگتا ہے ایک ایک لفظ سے دو دو باتیں ہونگی
  12. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    ص سے کیا لکھوں خیر شمشاد بھائی سے رابطہ رہتا ہے وہ تو دل کے جانی ہیں اب رابطہ صرف ان سے رہتا ہے جو رابطہ رکھنا چاہتے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    واہ جی واہ ہم سے کوئی لفظ رہ جائے تو آپ چھوڑ تے ہی نہیں اور اپنی بار پہلے سے ہی چھوڑ چکے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    سر جی کام چلانا تھا اس لیے ذ ہی لکھ دیا فون کا تو میں نے وجی بھائی کو کہا تھا کہ انھوں نے کافی دفعہ فون کیا ہے مجھے آپ اپنا نمبر دے دیں ہم فون کر لیں‌گے آپ کو
  15. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ء کی باری ہے یا چھوٹی ی کی
  16. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    رہنے دیں بھائی دودھ سے بدہضمی ؟
  17. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    زیادہ نہیں تھوڑا لیکن جب سے یہاں آیا ہوں نہیں پیا آپ کہاں ہوتے ہیں کافی عرصے سے کوئی رابطہ نہیں کوئی فون بھی نہیں کیا آپ نے
  18. خرم شہزاد خرم

    انڈین درخت

    کمال ہے یار کیا خوب تصویر بنائی ہے کسی نے اچھا کام ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    خرم کو تو چائے پسند ہی نہیں ہے تو کیا کیا جائے
  20. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    اب یہ سمجھ نہیں آتی آگے جانا ہے یا پیچھے
Top