نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعارف فقیر کا تعارف

    خوش آمدید عبداللہ امانت محمدی
  2. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ابھی تک آپ کے شوٹ نظر نہیں آئے کیا شوٹ کے لیے ابھی تک کیمرا نہیں ملا:):):)
  3. حمیرا عدنان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    عثمان بھائی ہون بس وی کر جاؤ
  4. حمیرا عدنان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سچ پوچھیں تو میں خود پچھتائے جا رہی ہوں میں یہ تحریر کی کیوں لکھی :atwitsend::atwitsend: یہاں پر تو گروپ بازی چل نکلی ہے دل تو کر رہا ہے انتظامیہ سے کہ کر اس پوری بحث کو ہی حذف کروا دوں اگر انتظامیہ مانے میری درخواست تو اور نو کمنٹس کا بورڈ لگوا دوں
  5. حمیرا عدنان

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا

    ویسے عربوں میں ہر علاقے کا اپنا ایک لہجہ ہوتا ہے سعودی عرب میں بولا جانے والا لہجہ اور روزمرہ کے الفاظ کا موازنہ اگر کویت کے یاں مصر کے لہجے اور الفاظ سے کریں تو بہت مختلف ہیں
  6. حمیرا عدنان

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    میرے ویر کیوں میری بِستی خراب کروانی ہے:):)
  7. حمیرا عدنان

    آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا ۔۔۔ادیب رائے پوری۔

    سبحان اللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ نعت رسول مقبول ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  8. حمیرا عدنان

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    ایک ہی تعارف پڑھنے کو ملا ہے کوئی اور بھی حوصلہ کر :):):)
  9. حمیرا عدنان

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    :)بہت خوب احمد بھائی خوش رہیں:)
  10. حمیرا عدنان

    بنگلہ دیش اور دو جھوٹے الزامات

    کوئی بھی جھوٹ جب ایک قوم کی تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے تو اس جھوٹ کو افشاں کرنے کے لیے اک مدت تک آپ کو اپنی صفائیاں دینی پڑتی ہیں. اور یہ 60 ہزار کو 30 لاکھ میں تبدیل کرنے والا یہ جھوٹ اب بنگلہ دیش کے ایک تاریخ بن چکا ہے اور اب بنگلہ دیشی بچوں جب اپنے ملک کی تاریخ میں یہ جھوٹ ہی پڑھنے کو ملے گا تو...
  11. حمیرا عدنان

    نظر لکھنوی جمال و رعب و جلال دیکھیں سخن بلاغت نظام دیکھیں

    سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ہے آج صبح صبح محفل آئی تو یہ پیارا کلام پڑھنے کو ملا جزاک اللہ تابش بھائی اتنا اچھا کلام شریک کرنے کا اللہ آپ کے دادا مرحوم کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
  12. حمیرا عدنان

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    :):):):) اگر میں ان کو ختم کرنا چاہتی ہوں تو مجھے میسج بورڈ کی لےآوٹ کو چینج کرنا پڑتا ہے ایسے :)
  13. حمیرا عدنان

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    :):):):):) یہ سمائلیز میں نے سلیکٹ کی ہیں بیک بٹن کے ساتھ ان کو ختم ہونا چاہیے لیکن یہ ختم نہیں ہوتی
  14. حمیرا عدنان

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    بھیا ایک بار پھر سے ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں ویسے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر آپ سمائلیز کو ختم نہیں کر سکتے ایک دفعہ سلیکٹ کر لیں تو اگر آپ موبائل پر آنلائن ہیں تو ایسا کیوں؟ :):)
  15. حمیرا عدنان

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    یہاں وہ مثال صادق آتی ہے سو سنار کی ایک لوہار کی :):):)
  16. حمیرا عدنان

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    نہیں بھائی معذرت کی کوئی ضرورت نہیں میں بس ویسے ہی مذاق کر رہی تھی آپ لکھتے رہا کریں اچھا لکھتے ہیں میں تو ایک مدت کے بعد اردو لکھنے لگی ہوں اس لیے ٹھیک سے لکھا بھی نہیں جاتا
  17. حمیرا عدنان

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    جب آپ جدید مراسلے پر کلک کرتے ہیں تو یہ آپشن جدید کوائف کے ساتھ جدید وسائل کے نام سے ظاہر ہوتی ہے پہلے یہاں نہیں تھی شائد:):)
  18. حمیرا عدنان

    بچوں کو سلانا

    یہ حال میرے بچے کا ہے سارا دن میرے پاس رہے گا لیکن جیسے بابا گھر آئے تو ایسا ہو جاتا ہے جیسے ماما کوئی چیز ہی نہیں ہے اور سوتا بھی اپنے بابا کے ساتھ ہی ہے
  19. حمیرا عدنان

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    آپ کو زیادہ لگی یاں کم ؟:)
Top