شکریہ عائشہ خوش آمدید کہنے کا
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں محفل کی بات ہی الگ ہے جب سے محفل میں آئی ہوں بس محفل کی ہو کر ہی رہ گئی۔ تمام محفلین بہت اچھے ہیں بہت عزت ملی ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا :):):)
میرا چھوٹا بھائی جو تقریباً دس سال کا تھا نماز پڑھ کر آیا کہنے لگا باجی میں نماز پڑھ کر آیا ہوں میں نے کہا کہ تو کیا مجھ پر کوئی احسان کیا ہے؟
کہتا نہیں آپ پر تو نہیں اللہ پر تو احسان کیا ہے نا :sneaky:
ایسی توپیں تو اکثر دشمن طیاروں کو تباہ کرنے کے لیے لگائی جاتی ہیں. اگر مولوی صاحب کا نشانہ غلط ہو گیا اور گولی کہیں چاند بی بی کو لگ گئی تو کیا مولوی صاحب پر 302 کا مقدمہ چلے گا
لو جی میں اپنا میاں غائب کرونا ہے وہ چاند توڑنے جائیں اور جو بوڑھی عورت چاند پر بیٹھی چرخہ کاٹ رہی ہے اس کی کوئی جوان بیٹی دیکھ کر وہ لٹو ہو جائیں اور ہو واپس آنے سے انکار کر دیں تو :unsure::unsure:
نہیں نہیں میں نے نہیں بھجوانا انہیں