دبئی تو دیکھا ہوا ہے میں نے برج خلیفہ میں ڈنر بھی کیا تھا لیکن ابوظہبی کا صرف ائرپورٹ ہی دیکھا ہے وہ بھی اتحاد ائرلائن پر سفر کر رہے تھے تو 2 گھنٹے ملے تھے
پتا نہیں میں ہی پاگل ہوں یاں پھر میں ہی پاگل ہوں :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
سرجن آپ کو ہاتھ کی صفائی دکھا گیا آپ سے ڈالر کے لیے اور علاج وغیرہ کیا ہی نہیں