کامیاب اپگریڈ کی بہت بہت مبارک ہو محفل کی انتظامیہ کو
ایک اور نیو آپشن نظر آ رہی ہے جدید وسائل کے نام سے
کچھ اس آپشن کے بارے میں بھی بتا دیں یاں خود سے پتا لگانا ہو گا زین فورو کی ویب سائیٹ پر جا کے
میرے ایک ماموں ہیں دور کے رشتے میں وہ پنجاب پولیس میں انسپکڑر ہیں لیکن جاب سے گھر آنے کے بعد وہ کپڑے بھی دھوتے ہیں اور صفائی بھی کرتے ہیں ممانی صاحبہ ایک سکول ٹیچر ہیں ۔۔۔
ویسے سننے میں آیا ہے ان کی اکثر سروس ہوتی رہتی ہے ممانی کے ہاتھوں بعض اوقات تو ممانی صاحبہ کا سب سے مضبوط ہتھیار تھاپہ بھی...
ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو کریٹ تھا‘ وہ اکیسویں گریڈ کا ایڈیشنل سیکرٹری تھا‘ دوسرا پروفیسر ڈاکٹر تھا‘ وہ دل کے امراض کا علاج کرتا تھا اور تیسرا میں تھا‘ وقت ضائع کرنے والا خبطی صحافی۔ ہم تینوں مذہبی طبقے…
بقے بالخصوص تبلیغی جماعت کے خلاف تھے‘ ہمارا خیال تھا’’ یہ لوگ توانائی...
نہیں نہیں عادل بھائی ایسی بات نہیں ہے یہ لڑی گپ شپ میں لطائف کے زمرے میں کھولی گئی ہے اور آپ نے اس پر حدیث مبارکہ پیش کر دی تو مجھے تھوڑا عجیب لگا ورنہ نہ تو آپ کے علم اور نہ ہی حدیثِ مبارکہ پر کوئی اعتراض ہے