ہم سے زیادہ مظلوم تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا
اس لیے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروتی ہوں یہ تحریر سراسر ہم خواتین کے خلاف ہے مجھے تو یہ باقاعدہ سازش لگ رہی ہے.
میرے جیسی معصوم اور مظلوم خواتین کے خلاف.... شادی سے پہلے تو ہمیں مثلِ حور کہا جاتا ہے لیکن شادی کے دوسرے ہی دن سے ہمیں لڑاکی بیوی کا یاں...
تجمل بھائی اگر آپ کو فری میں فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ کا کنکشن چاہیے تو کویت میں آکر ہمارے والی بلڈنگ میں رہائش اختیار کر لو انٹرنیٹ فری میں مل جائے گا اور بجلی بھی نہیں جائے گئ
بس تھوڑا رینٹ زیادہ ہے صرف 475 کویتی دینار :)
جزاک اللہ بھائی اب دسترخوان پر آنے کے لیے تین ٹکٹوں کا خرچہ کرنا پڑے گا جو تقریباً 330 کویتی دینار بن جانے ہیں کیا آپ دستر خوان ما پکوان پارسل نہیں کر سکتے:sneaky: