ان جھولوں سے یاد آیا وہ ایک کشتی بھی ہوتی تھی جس کے نیچے ٹائر لگا ہوتا ہے جو کبھی دائیں جانب اور کبھی بائیں جانب چلتی تھی اس پر بھی سوری کی ہے بہت مزا آتا تھا
اے ٹم کے علاوہ بھی بہت سے طریقے ہیں بینک سے پیسے نکلوانے کے جیسے چیک بک اور کویت میں تو آپ کے پاس اے ٹی ایم یاں چیک بک نہیں ہے تو آپ کو سیول ائی ڈی دکھا کر بھی بنک سے پیسے نکال سکتے ہو
اسمبلی میں حقوقِ خواتین کے تحفظ کیلئے جدوجہد کرنے والے اداروں کا کو درخواست پیش کرنی چاہیے کے ہر شادی شدہ...
تابش بھائی سچ میں یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے میرے خیال میں حکومت کو اس معاملے میں عورتوں کی ضرورتوں کو مدّ نظر رکھتے ہوئے شوہر حضرات کی تنخواہ بیویوں کے اکاؤنٹ میں جمع کرونی چاہیے :handshake: ویسے آپ کیا کہتے ہیں میں ٹھیک کہ رہی ہوں نا
لو جی ملک صاحب یہ موضوع جو آپ نے یہاں تعارف میں شروع کیا ہے پہلے تو انتظامیہ سے درخواست کریں کہ اس کو ٹھیک جگہ پر بھیج دیا جائے ورنہ اھو...... :p:p
دوسری بات آپ خواتین کے نشست میں گھس کیسے گئے تھے اور گھس گئے تو غنیمت ہے اتنی قیمتی راز بھی پتہ لگا لیا اور بھری محفل میں افشاں بھی کر دیا :eek:
ہماری بلڈنگ میں بھی فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ ہے
ڈاؤنلوڈ سپیڈ ہے 73.33 میگا بائٹ
اپلوڈ سپیڈ 6 میگا بائٹ
موبائل فون کمپنی کے نیٹ سپیڈ ہے 22 میگابائٹ
اپلوڈنگ 2 میگابائٹ
بھائی یہ ہی تو مصیبت ہے Playstation 4 کی کوئی کاپی گیم چلتی ہی نہیں..
سوٹ کا کیا ہے پاکستان سے کوئی بھی آتا ہو گا تو ان سے کہ کر منگوائے جا سکتے ہیں
ویسے میں آپ کا سر اس لیے کھا رہی ہوں میری تھوڑی املا اور ٹائپنگ سپیڈ ٹھیک ہو جائے :):)
میرے میاں کو فٹبال کی گیم کھیلنے کا شوق ہے جب کویت میں یہ fifa 2016 رلیز ہوئی تھی تو پہلے دن میں 35kd کی خریداری تھی جناب نے مجھے سے کافی باتیں بھی سننی پڑی تھیں کوئی تُک بنتا ہے بارہ ہزار ہزار کی صرف ایک گیم خریدنے کا :arrogant:
کر دی نا وہی بات جس کا ڈر تھا
نیکی برباد گناہ لازم
حمیرا بی بی تو کیوں لوگوں کے دکھ کو اپنا سمجھنے لگتی ہے سچ میں نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے ویسے بھائی اتنا غصہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں ہے دیکھیں غصہ کی وجہ سے چہرہ کیسے لال ہو گیا