عاصمہ بہنا میں شادی سے پہلے بہت سے ٹوٹکے آزماتی تھی جیسے دہی کے اوپر جو بلائی آتا ہے کبھی اس کے ساتھ مساج کرتی تھی کبھی دودھ کی بلائی میں انڈہ اور ناریل تیل مکس کر کے لگاتی تھی اور کبھی تھوڑا سا شہد بھی مکس کر لیتی تھی
بال تو کافی سلکی ہو گئے تھے لیکن اتنے لمبے نہیں ہوئے جتنے میں کرنا چاہتی تھی...