نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    پاکستان میں موسمِ بہار کا آج کل کچھ یہی حال ہے! :)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صد شکر کہ در راہِ تو غم کرد ہلاکم بوسد قدمت ہر کہ زند بوسہ بہ خاکم قتیل لاہوری صد شکر کہ غم نے مجھے تیری راہ میں ہلاک کیا، اب جو کوئی بھی میری خاک (مزار) کو چُومتا ہے وہ دراصل تیری قدم بوسی کرتا ہے۔
  3. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو قتیل اس میں بھی اک بُتخانہ بن جائے تو کیا کیجے قتیل شفائی
  4. محمد وارث

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    اس موضوع پر سب سے جامع کام "نقوش" کا 'طنز و مزاح' نمبر ہے جس میں نہ صرف ضخیم مقالہ جات اور عربی فارسی اردو طنز و مزاح کی تاریخ ہے بلکہ اردو کے منثور و منظوم انتخاب کے ساتھ دنیا کی دیگر زبانوں کے ترجمہ شدہ مضامین بھی شامل ہیں۔
  5. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    جانسن اینڈ جانسن کا بے بی پاؤڈر کینسر کا باعث، امریکی کورٹ کا مریض کو 117 ملین ڈالر (13 ارب روپے سے زائد) ہرجانہ دینے کا فیصلہ۔ کمپنی کے خلاف اسی قسم کے 6 ہزار کیسز اور چل رہے ہیں۔ دیوالیہ پٹ جائے گا اگر ایسے ہی کچھ فیصلے اور آ گئے تو۔ اصل خبر (انگریزی)
  6. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مولائی تو خاص میرے لیے ہو جائے گا آپ تو محفل کے مولانا ہیں! :)
  7. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی "مولانا"! :)
  8. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی ہاں آپ نے جس آیت کو بطور ریفرنس لیا تھا اُس کا مطلب بھی یہی ہے کہ تمھارے لیے تمھارا دین اور "میرے" لیے میرا دین۔ عربی میں 'ی' متکلم واحد کے لیے ہوتی ہے اور 'نا' متکلم جمع کے لیے جیسے رب سے ربی میرا رب، ربنا ہمارا رب۔
  9. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ کا یہ عربی جملہ یا اس کا اردو ترجمہ غلط ہے۔ "و لی" کا مطلب ہمارا نہیں ہو سکتا، میرا ہو سکتا ہے!
  10. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بحث کرتے کرتے یوں ذاتیات کے اوچھے پن پر تو نہ اتریں نظامی صاحب!
  11. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    "نجم" یا "نجمہ" والے ہی ہو سکتے ہیں! :)
  12. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    محبت مجھے ان "جوانوں" سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند :)
  13. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر قدم خاک سے دامن کو بچایا تم نے پھر یہ شکوہ ہے کہ میں راہگزاروں میں نہ تھا ہوش ترمذی
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مخفی بدامِ محنت، گشتم اسیر آخر چوں مرغِ ناز پرور، گم کردہ آشیاں را زیب النسا مخفی مخفی، آخر کار میں بھی تکالیف و مصائب و رنج و الم کے دام میں اسیر ہو گئی، ایک ایسے نازوں سے پلے ہوئے پرندے کی طرح کہ جس نے اپنا آشیاں گم کر دیا ہو۔
  15. محمد وارث

    اردو میں ازبکستانی الفاظ!

    افسوس کہ جاوید چوہدری صاحب کی معلومات انتہائی ناقص ہیں۔ نمازوں کے جو نام پنجابی میں رائج ہیں وہ فارسی کے ہیں اور پنجابی میں ان کا بگڑا ہو تلفظ ہے جو کہ کچھ یوں ہیں: فارسی ۔ بگڑا ہوا پنجابی تلفظ نمازِ سحر گاہی (فجر) - سرگی نمازِ پیشین (ظہر) - پیشی نمازِ دیگر (عصر) - ڈیگر نماز شام (مغرب) -...
  16. محمد وارث

    دنیا کے 10 مہنگے ترین پھول !

    باز خوش آمدید جناب عزیز امین صاحب! :)
  17. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید!
  18. محمد وارث

    کلام زویا

    محترمہ ایشل خانم کے الفاظ میں "یومِ ٹھفکر" ٹھیک رہے گا! :)
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از مولانا عبدالرحمٰن جامی گر در سفرم توئی رفیقِ سفرم گر در حضرم توئی انیسِ حضرم ہر جا کہ نشینم و بہر جا گذرم جز تو نہ بُوَد ہیچ مرادِ دگرم اگر میں سفر میں ہوں تو تُو ہی میرا رفیقِ سفر ہے، اور اگر میں کہیں قیام کرتا ہوں تو تُو ہی اس قیام میں میرا ہم نشیں و ہمدم و مونس ہے۔ میں جہاں جہاں...
Top