کیا ہی شاہانہ اور "مُغلیانہ" سوچ اور "من تُک" ہے جناب تحریر نگار مغل صاحب کی! کیسی خوبصورت مثالیں دی ہیں کہ قاری واقعی ایمان لے آتا ہے ممدوح کی شرافت پر!
مغل صاحب کو سوچنا چاہیئے تھا کہ جب ایک بندہ پانچ دس پندرہ بیس سال یا اس سے بھی زائد عرصے کے لیے حکمران رہتا ہے تو اس کی صوابدید پر ہزاروں...