نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید کاظمی صاحب!
  2. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اس کا سب سے آسان حل تو یہ ہے کہ آپ زمانے کو اپنی طرف جھکا لیجیے!
  3. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس اشتہار بنانے والے کا مقصد یہ ہے کہ نواز شریف کو کم از کم پہلے دس سال قید (کرپٹ کی سزا) کیا جائے اور پھر دس سال پورے ہونے کے بعد تا حیات نااہل کیا جائے! :)
  4. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب خواہ مخواہ کے الفاظ اردو میں گھسیڑنا چاہے وہ انگلش کے ہوں یا عربی فارسی کے درست نہیں۔ لیکن دیگر زبانوں کے بہت سے الفاظ کثیر الاستعمال کی وجہ سے اب اردو ہی کے لگتے ہیں اور انگریزی بھی ان میں شامل ہے، بہت سے الفاظ انگلش کے اردو میں شامل ہیں۔ مستند 'علمی اردو لغت' میں انگریزی کے ایسے...
  5. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    بہن جی ، ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں، والا معاملہ ہے۔ بہت پرانی بات نہیں ہے، ہم سے صرف ایک نسل پہلے کی بات ہے کہ عورتیں اپنے سسر اورجیٹھ کی آواز بلکہ 'کھنگورا' سن کر ہی گھونگھٹ نکال لیتی تھیں اور ان کے سامنے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔لڑکوں کی ہمت نہیں تھی کہ اپنے بزرگوں کے سامنے سر...
  6. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    کہاں ہوتے ہیں "شاہ" جی، کدھر دھیان ہے آپ کا۔ سید عمران صاحب دھرنوں والے نہیں ہیں! :)
  7. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ارے نہیں قریشی صاحب، آپ کی جوانی تو بہت سے پیروں کے لیے قابلِ رشک ہے، ماشاءاللہ۔ بس ذرا جب "فاسٹ باؤلر" دس کی دس وکٹیں جلد از جلد نکالنے کے لیے جان مار دیتا ہے تو ایسے ہی تھوڑا سا سانس پھول جاتا ہے! ربع صدی بعد کے لگ بھگ آپ جب ایسی کیفیات یاد کریں گے تو یہ بے اختیار چہرے پر ہنسی بکھیر دیں گی،...
  8. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب مرحوم تاریخ پر بڑی گہری نظر رکھتے تھے، مجھے تو اسلامی تاریخ پڑھنے کا چسکا انہوں نے ہی لگایا تھا، کیسے لاجواب لیکچرز اور دروس ہوتے تھے پی ٹی وی پر ان کے!
  9. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    او "شاہ" جی کچھ تخیل کی مدد بھی لے لیتے ہیں! :) یقینی طور پر پینٹر ہی کی غلطی ہے کیونکہ شاعر کی مؤنث شاعرات ہے شاعراؤں نہیں۔پینٹر کو عین میں ذرا "علم" نظر آیا، 'ع' لفظ میں آ جائے یا سیدھی حلق سے نکلے، رعب ضرور ڈالتی ہے! :)
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ تو لگتا ہے کسی ایسے "شاعر" نے دل کے پھپھولے جلائے ہیں کہ جسے فیس بُک پر اپنی غزل پر چند لائکس کے لیے بھی پچاس پچاس سو سو لوگوں کو ٹیگ کرنا پڑتا ہے اور "شاعراؤں" کی توسُنا ہے hmmmm بھی وزن میں ہوتی ہے اور درجنوں کے حساب سے شیئر ہوتی ہے! :)
  11. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اجی ڈاکٹر صاحب زندگی میں کچھ ایسے ڈرائیورز بھی ہوتے ہیں، "ہارن دو، راستہ لو"۔:)
  12. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کچھ ایسے بھی ہوتے ہونگے، جو پکڑے جاتے ہونگے!:)
  13. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے خیال میں یہ مقصد نہیں تھا اور نہ یہ پیغام تھا۔ انڈیا میں جمہوریت اتنی کمزور نہیں ہے۔ جس ترمیم کو سپریم کورٹ نے منسوخ کیا تھا اس ترمیم میں آئین کی کوئی تعریف درج کی گئی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کیا تھا۔ فیصلے کا مدار اس چیز پر تھا کہ یہ ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
  14. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور تو اور "وقار" کو بھی درمیان میں نہیں لا سکتے، اُن کے لیے تو اکیلی "عُظمیٰ" ہی کافی ہے! :)
  15. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک 'صالح ظفری' قسم کا لطیفہ! :) ع - چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک
  16. محمد وارث

    لاہوری پکوان ذائقے میں سب سے الگ !

    منہ میں پانی کیا آنا تھا یہ شوربے اور مرچیں دیکھ کر معدے میں درد ضرور اُٹھا! :)
  17. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ انہیں خوش و خرم رکھے! :)
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پارلیمان کی آزادی مشروط ہے، اور آئین کے اندر ہی اس بات کی وضاحت بھی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر انڈین آئین کے اندر تحریر ہے کہ اس آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور اس بات کو بنیاد پر انکی سپریم کورٹ فیصلے دیتی رہی ہے۔
  19. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی ہیں، لیکن آئین کی تشریح کا حرفِ آخر سپریم کورٹ کے پاس ہی ہے۔ انڈین سپریم کورٹ اس سے پہلے بھی کئی ایسے فیصلے دے چکی ہے کہ آئین میں کونسی ترمیم ہو سکتی ہے اور کونسی نہیں۔ مثال کے طور پر اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں بنیادی حقوق معطل کیے گئے تھے اور تصدیق پارلیمنٹ نے کی تھی، انڈین سپریم کورٹ نے...
  20. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی قانونی بنیاد تو ہوتی ہے لیکن یہ مثال بہت پرانی نہیں ہے، دو سال ہی ہوئے ہیں، انڈین سپریم کورٹ نے آئینی ترمیم ختم کی ہے جو کہ صدر بھی منظور کر چکا تھا اور ترمیم لاگو ہو چکی تھی، چار و ناچار بھارتی سیاستدانوں کو ماننا پڑا۔
Top