قانون ساز ادارہ پارلیمنٹ ہی ہے، لیکن قانون ساز ادارے کو بھی ایک "آئینی" حد کے اندر رہتے ہوئے ہی قانون سازی کی اجازت ہے یعنی ان کو مادر پدر آزادی نہیں ہے کہ جو چاہے قانون بنائیں اور جو چاہے ترمیم کریں۔ اگر وہ ان حدود سے تجاوز کریں گے تو پھر تشریح کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں ہے اور وہ یہ تشریح...