مجھے لگتا ہے کہ میں اب واقعی بوڑھا ہو رہا ہوں۔ رات بستر پر نیم غنودگی کے عالم میں یاد آیا کہ "سدا بہار" کو کرنل محمد خان نے نہیں بلکہ ڈاکٹر صفدر محمود (مؤرخ، اسکالر) نے مرتب کیا تھا اور اس کتاب میں کرنل محمد خان کے کچھ مضامین تھے۔ کتاب کا ربط تو نہیں ملا لیکن کتاب کے متعلق یہ معلومات دیکھیے، جنگ...