نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    قفل ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔ اور فہیم! کیسے ہو بھائی؟ کچھ فرصت ملی یا نہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    واپسی

    سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور صحت و عافیت اور خوشی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔۔۔۔۔ آمین
  3. عمار ابن ضیا

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    اور آپ لوگوں کو میں ایک بات بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: کل رات جب گھر پر میں نے امی کو بتایا نا کہ میں نے اردو محفل پر ایم۔کیو۔ایم کی مخالفت میں لکھا ہے تو۔۔۔۔۔ :cry: :cry: :cry: امی نے بہت باتیں سنائیں مجھے۔۔۔ وہ مجھ سے پوچھنے لگیں کہ میں نے نیٹ پر گھر کا پتہ وغیرہ تو نہیں دیا ہوا؟ کوئی مجھ...
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فی الحال تو میں موجود ہوں۔ صبح بخیر
  5. عمار ابن ضیا

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    خوش آمدید امن۔۔۔۔۔۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    انسان کی ایک فطرت ہے۔ اگر آپ ‌ مکمل یقین دلانے میں کامیاب ہوجائیں کہ دنیا اس کے ساتھ ظلم کررہی ہے اور آپ اس کے ہمدرد ہیں تو وہ آپ کے پیچھے دوڑے گا۔ آپ اگر سحر بیاں ہیں تو وہ آپ کی باتوں میں مدہوش ہوجائے گا۔ آپ کو اپنا مصلح سمجھے گا۔ متحدہ قومی مومنٹ (سابقہ مہاجر قومی مومنٹ) نے کراچی کی مہاجروں...
  7. عمار ابن ضیا

    امن ایمان کی باتیں!

    ارے امن! آپ کی واپسی ہوگئی؟؟؟ مبارک ہو بہت بہت!
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فی الحال تو میں‌ حاضری دے رہا ہوں۔ صبح بخیر۔
  9. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    فہیم کے متعلق خبر یہاں دے جارہا ہوں۔۔۔ آج شام اس کا فون آیا تھا۔ حال چال سب ٹھیک ہیں۔ کچھ دن سے دفتر میں کام کی زیادتی تھی اس لئے محفل پر نہ آسکا اور اب تو خیر سے کراچی خاموش ہوگیا ہے۔۔۔۔ ایسے حالات میں آنا ناممکن ہے۔ اوپر سے اس کے گھر کا کمپیوٹر بھی ہمت ہار گیا ہے۔۔۔ اس لئے وہ شاید منگل ہی کو...
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اہل محفل! السلام علیکم آج غیر متوقع طور پر میں حاضری دینے آگیا ہوں۔ امید ہے آپ سب خیریت ہوں گے۔ کراچی کے حالات تو آپ سب کو ہی پتہ ہوں گے۔ سنیچر کے ہنگامہ خیز دن کے بعد آج کراچی سنسان رہا تاہم خبروں سے پتہ چلا کہ آج بھی کچھ جگہ ہنگامے ہوئے ہیں۔ سوموار یعنی کل کی بھی ہڑتال کا اعلان ہے سو اب تین...
  11. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب بس تھوڑی دیر میں، میں روانہ ہوجاؤں گا گھر کو۔۔۔ سوموار ہی کو ملاقات ہوگی اب۔ کل تو نجانے کیا حالات ہوں یہاں۔۔۔ سو کل کی چھٹی ہی ہوگی۔۔۔ آثار یہی بتاتے ہیں۔۔۔ اور پرسوں اتوار۔۔۔۔۔ گھر پر نیٹ نہ ہونے کے سبب دو دن محفل سے دوری رہے گی۔۔۔ :cry: کیا کریں خیر۔۔۔۔۔۔۔ مجبوری۔۔۔ آپ سب اپنا خیال...
  12. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    ویسے کمپیوٹنگ، مئی 2007ء کے شمارہ کا سب سے بہترین مضمون جو مجھے لگا وہ محمد علی مکی بھائی کا تحقیقی مقالہ تھا۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جی ہاں! کل کے حوالہ سے تو کافی خدشات ہیں، گھر پر رہنے کا ہی ارادہ ہے۔۔۔۔ ویسے علمدار بھائی! آج کراچی میں کیا صورتحال ہے؟ کہیں کوئی ہنگامہ تو نہیں ہے ناں؟ (ویسے ٹی۔وی سینٹر میں بیٹھنے کے بھی الگ ہی مزے ہیں۔۔۔)
  14. عمار ابن ضیا

    القلم فہد فونٹ

    اعجاز بھائی! آپ کے خیال میں اس وقت سب سے بہترین نستعلیق فونٹ کون سا ہے؟ میں نے اب تک پاک نستعلیق اور نفیس نستعلیق استعمال کیا ہے جس کے بعد مجھے نفیس نستعلیق بہت بہترین لگا لیکن وہ ذرا بھاری ہے۔۔۔۔۔ یہ مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ ایک اور نستعلیق فونٹ بھی ملا تھا لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہر حرف...
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہم تو حاضر ہی رہتے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔! ابھی “ایف“ والی فائل نہیں دیکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بجلی کے رخصت ہونے کے سبب اور کبھی وولٹیج کم ہوجانے کے سبب کمپیوٹر بار بار بند ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ ڈھنگ سے کر ہی نہیں پارہا۔۔۔۔۔ ابھی دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کراچی میں آج کا دن ہنگامہ خیز؟؟؟ مجھے تو ایسی کوئی خبر نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔ (کیونکہ میں نے خبریں دیکھی ہی نہیں ہیں ابھی۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر میں اپ۔ڈیٹ کرتا ہوں۔۔۔)
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فی الحال تو ہم حاضری دے رہے ہیں۔ کل یہاں صدر میں عجب کھیل ہوا۔ صبح سے شام تک بجلی کی یہ صورتحال رہی کہ بیس، تیس منٹ کے لئے آتی اور پھر تین چار گھنٹے کے لیے غائب۔ آخر جب لوگ زیادہ بے حال ہوئے تو کسی فیکٹری وغیرہ کے ملازمین نکلے، کے۔ای۔ایس۔سی (کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن) کے دفتر سے ان کا ایک...
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    واہ شمشاد بھائی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب! آپ تو سب کو پیچھے چھوڑ جائیں گے، میرا خیال ہے کہ جس رفتار سے آپ کام کررہے ہیں، تو آخر یہ صورتحال ہوگی کہ ہم سب جب تک ایک حرف کے اندراجات مکمل کریں گے، آپ بقیہ ساری لغت لکھ ڈالیں گے۔۔۔۔۔۔۔ :wink: بہت شاندار رفتار ہے آپ کی ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔ (اللہ نظر بد...
  19. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ بہرحال اچھا ہے، اگرچہ بجلی نے آنکھ مچولی کا کھیل جاری رکھا ہوا ہے۔
Top