نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شام بخیر۔۔۔۔۔۔۔ کیا حال ہیں ساتھیو؟؟؟ میں نے سوچا کہ دفتر سے جاتے جاتے یہاں حاضری دے جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب بھائی! کم سے کم میرا ذہن شمیل کی طرح اتنا معصوم نہیں کہ گمراہ ہوجائے۔۔۔۔۔۔ :wink: فکر نہ کریں۔۔۔۔ عمار آپ کے خلاف کسی سازش کا شکار نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ انتخاب لڑیں گے تو آنکھ بند کرکے آپ کو ووٹ دیگا۔۔۔۔۔۔ :P ضمانت ضبط ہوئی تب بھی یہ ناچیز حاضر خدمت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :) شکر خدا کا کہ...
  3. عمار ابن ضیا

    ترجمہ کنز الایمان

    www.kanzuliman.com یہ ڈومین رجسٹر کروایا تھا لیکن اس ویب سائٹ پر مکمل قرآن موجود نہیں۔ صرف سورہ فاتحہ ہے اور آخر کی کچھ سورتیں۔۔۔۔ اس کا لے۔آؤٹ بدلنے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اس پر کام اب تک التوا کا شکار ہے۔۔۔ خدا جانے کب ہو۔۔۔۔۔۔ شنید ہے کہ ڈیٹابیس تو مکمل تیار ہے۔۔۔۔۔
  4. عمار ابن ضیا

    ویب سائٹ اردو میں

    نبیل بھیا! لگے ہاتھوں میرے بھی ایک سوال کا جواب دیتے چلیں۔۔۔ میں جہاں کام کرتا ہوں، وہاں سے ایک دینی رسالہ نکلتا ہے ماہنامہ۔ اسے آن۔لائن بھی رکھنا ہوتا ہے۔ کچھ مہینوں سے میں نے اسے تصویری حالت کے بجائے یونیکوڈ میں رکھنا شروع کردیا ہے۔۔۔۔ تاہم فرنٹ پیج پر یہ ترتیب دینے میں کافی مشکل آتی ہے۔۔۔۔...
  5. عمار ابن ضیا

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    واہ نبیل بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ ویسے پہلے بھی آپ کی کچھ تحریروں سے مجھے اندازہ ہوچلا تھا کہ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں، مگر آپ کی مصروفیات اتنی ہیں کہ اب اس طرف زیادہ تحریریں پڑھنے میں نہیں آتیں۔۔۔۔۔ بے مثال!
  6. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    لوگوں کی بھلائی چاہو اور وہ الٹا لڑائی کریں تو سوچیں، کیا حال ہو۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. عمار ابن ضیا

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شمشاد بھائی! میں نے بڑی تفصیل سے پورا دھاگہ پڑھا ہے۔۔۔۔ اچھی طرح جوہر کھلے ہیں محب بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: نبیل بھیا! یہ محب بھائی پر لکھا ہوا خاکہ کہاں ہے؟ اردو محفل کی ایک سالہ سرگزشت میں تو نہیں۔۔۔۔۔۔ :shock:
  8. عمار ابن ضیا

    ترجمہ کنز الایمان

    کبھی کتب وغیرہ کی کمپوزنگ میں ترجمہ کی ضرورت ہوتی ہے، اس طرح آپ کی فائل سے آسانی ہوجائے گی۔۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔۔ تاہم ایک دو آیتوں کا ترجمہ لیا جائے تو اس کے حوالہ میں اردو محفل یا آپ کا نام کس طرح دیا جائے؟ :wink: ہاں، اگر کبھی پورا ترجمہ یا ترجمہ کا زیادہ حصہ ایک ساتھ استعمال کیا تو...
  9. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ تو بہت زیادہ خراب ہے۔۔۔۔۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    حیدر آباد میں بم دھماکہ

    اللہ خیر کرے۔
  11. عمار ابن ضیا

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب بھائی! بہت کمال کا لکھا ہے آپ نے ماشاء اللہ۔ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی تحریری قابلیت کے اصلی جوہر تو اب کھلے ہیں مجھ پر۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔۔ آپ کی پوری تحریر پڑھتے ہوئے مسکراہٹ لبوں پر کھیلتی رہی۔
  12. عمار ابن ضیا

    یوم سیاہ

    (معذرت کے ساتھ) قابل اجمیری نے یوں کہا تھا: وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کام تو آج میرے پاس بھی کافی ہے۔۔۔ مگرررررر :wink: امید ہے تمام ساتھی بخیریت ہوں گے۔ بعد نماز جمعہ حاضری دوں گا ان شاء اللہ!
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    موسمی حالات تو ٹھیک ہیں۔ سیاسی حالات مخدوش!
  15. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرے مزاج تو اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ
  16. عمار ابن ضیا

    ترجمہ کنز الایمان

    میں نے گذشتہ روز ہی یہ دھاگہ ملاحظہ کیا۔ بہت عرصہ سے ترجمہ کنز الایمان یونیکوڈ کی تلاش تھی۔ مہوش صاحبہ! جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔ ایک سوال یہ ہے کہ کیا اس ترجمہ کی پروف ریڈینگ ہوچکی ہے یا اس کا کام کرنا باقی ہے؟ دوسری بات یہ کہ کیا یہ کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے؟ اسے کسی سافٹ ویئر یا ڈیٹا بیس میں...
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اعجاز صاحب جیسے عظیم راہبر کے ہوتے ہوئے ہم جیسے نامکمل راہبروں کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔۔۔ :P فرزوق بھائی محفل پر موجود ہیں۔ ان کو دعوت تحریر ہے۔۔۔ کیا حال چال ہیں جناب؟ کچھ گپ شپ لگائی جاسکتی ہے؟
  18. عمار ابن ضیا

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    یہ خطرہ تو مول لینا ہی پڑے گا۔۔۔۔ :wink:
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہم تو ان شاء اللہ موجود ہی رہیں گے دن بھر۔۔۔ آپ سنایئے، کیا حال چال ہیں۔۔۔؟ کیسے مزاج ہیں؟ ویسے دیوان غالب والا کام بہت کمال کا کیا ہے آپ نے ماشاء اللہ! میں نے کل ہی دیکھا ہے ذرا تفصیل سے۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ابھی کچھ دیر پہلے تو بدتمیز بھی نظر آرہے تھے۔۔۔ تاہم کوئی خط لکھے بنا چلے گئے۔
Top