وعلیکم السلام فرزانہ صاحبہ۔۔۔ آپ نے اوتار کی طرف اچھی توجہ دلائی۔۔۔۔۔۔ اس کا متبادل سوچتا ہوں کچھ۔۔۔
قیصرانی بھائی! لفظ “راہبر کامل“ حقیقتا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہی مناسب ہے، تاہم مختلف لوگوں کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے، میری معلومات کے مطابق اس میں کوئی حرج تو نہیں تاہم اجتناب بہتر...