میں خود کئی بار اس کشمکش کا شکار ہوجاتا ہوں کہ کس نام سے پکارنا زیادہ مناسب ہوگا۔ ہمارے ہاں ہندوستان، بھارت اور انڈیا، تینوں ناموں کا استعمال کیا جاتا ہے (بنا سوچے سمجھے)۔ میں نے اب تک یہ نوٹ نہیں کیا کہ کسی نے تعصب میں بھارت بولا ہو یا کوئی اور نام کسی وجہ سے۔ میرا خیال ہے کہ بھارت کہنے میں...